پاکستانی سفارت خانہ مدد کی بجائے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک رہا ہے

پاکستانی سفیر ویڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ ہم طلبہ سے رابطے میں ہیں حالات نارمل ہیں جبکہ متاثرہ طلبہ شکوے شکائتیں کر رہے ہیں کہ رات سے وہ کالز کرتے رہے سفارت خانہ سے کالز بھی اٹینڈ نہیں کی گئیں.

حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی. اب تک کرغزستان سے 140…

ہم ان کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نوازشریف

فوٹو:فائل  لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ایٹمی دھماکے کئے،پرویزمشرف نےہائی جیکربنا کرمارشل لا لگادیا،نوازشریف کا کہنا تھا میں صبح وزیراعظم اور رات کو ہائی جیکر تھا، میں نے جعلی مقدمات بھگتے،70 سالوں میں احتساب ہوتا تو ملک کی…

خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو خوشاب: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار…

کرغزستان کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفترخارجہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…

چینی شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو چونگ چنگ: چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ شہری نے ٹھوڑی کے بجائے اپنی گردن رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کی گردن جسم…

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

فائل:فوٹو لاہور: مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو…

وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک…

وزیراعظم کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کو مدد،معاونت فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس صورتحال میں اپنے طلباء کو بالکل اکیلا نہیں…

پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کرغزستان میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کے حملے کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان طلبہ کی حفاظت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…