غزہ پٹی میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

فائل:فوٹو غزہ :غزہ کے علاقے فرح میں حماس کے ساتھ اسرائیلی فوج کی جھڑپیں جاری ہیں، مختلف حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مارا…

مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم، لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ٹینڈر جاری کرنے سے منع کرتے ہوئے ترقیاتی اسکیموں کا از سر…

علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ”کے پی ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ”خیبر پختونخوا ہاوٴس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کاکہناہے کہ گورنر کے لیے کے پی ہاوٴس میں متبادل…

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے متوقع ہے۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ…

منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ محکمہ تعلیم میں بیٹھے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں۔ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں۔…

پی ٹی آئی کا 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف لیگل ٹیم سربراہ فیصل ملک ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی آبزرویشن…

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پاکستان سٹاک…

موجودہ حکومت کاانجن دھواں دے رہا ہے عوام کشمیریوں کی طرح کی نکلیں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے رنگ پسٹن بیٹھ چکے ہیں پلگ میں کچرا پھنس چکا ہے اور انجن دھواں دے رہا ہے۔ عوام کشمیریوں کی طرح کی نکلیں گے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2…

پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرا میچ ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

فوٹو: سوشل میڈیا  ڈبلن : پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرا میچ ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ، تیسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیتی۔  میزبان ٹیم آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 17ویں…

دبئی ڈیٹا لیک نے یپینڈورا باکس کھول،پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود

فوٹو: فائل اسلام آباد: دبئی ڈیٹا لیک نے یپینڈورا باکس کھول،پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود ہیں جب کہ دبئی میں جائیدادوں کی خریداری میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں غیرملکیوں کی تقریبا 400 ارب…