Top Story

آرٹیکل 10 اے اور آرٹیکل 4 کی موجودگی میں کسی سویلین کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئیے آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے پروسیجر میں بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے تاہم پروسیجر پر عمل نہ ہونا الگ بات ہے۔ ملٹری کورٹس پر دو اعتراض ہیں ایک ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا اور دوسرا قانونی تجربہ نہ…
Read More...

امریکی صدر کا بیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہے ،شہبازشریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں پاکستان نے ہمیشہ انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ہم دہشت گردی کے مظاہر سے نمٹنے کے لیے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔ سوشل میڈیا ”ایکس“ پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ…
Read More...

سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں ربزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 16 حملہ آور ہلاک ، 5 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 مارچ کو خوارج عناصر نے بنوں کینٹ پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔ دہشت گردوں نے کینٹ کی سیکیورٹی کو توڑنے کی…
Read More...

پاکستان

پیکا ایکٹ ، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لیے طلب کرلیا۔ پیکا ایکٹ ترمیم 2025ء کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لیے طلب کرلیا۔ جسٹس انعام امین منہاس کے روبرو ہونے والی سماعت میں درخواست گزار وکیل عادل عزیز قاضی پیش…
Read More...

National

کالم

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر…

کھیل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس…
Read More...

جرائم

میرا گائوں