ذوالفقار علی بھٹو کی40 برسی، گڑھی خدابخش میں پیپلز پارٹی کاجلسہ
لاڑکانہ(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 40ویں برسی منائی جارہی ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے اور انہیں قتل کے ایک مبینہ مقدمے میں 40 سال قبل آج ہی کے دن پھانسی دی!-->!-->!-->!-->!-->…