برطانوی وزیراعظم بدستور بیمار،ڈینجر زون میں برقرار
ویب ڈیسک
لندن:کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بدستور بیمار ہیں اور ابھی تک ڈینجر زون سے باہر نہیں آئے، ویڈیو پیغا م میں انھوں نے کچھ بہتری کا بتایا تاہم آئسولیشن میں ہی رہنے کا کہا ہے۔
اس حوالے سے سکائی نیوز کی رپورٹ!-->!-->!-->!-->!-->…