باتوں کےپکوڑے

جاوید چوہدری ہم اب حل کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان کے پاس پانچ نقاط ہوں‘ دس ہوں یا پھر گیارہ لیکن یہ ہرگز‘ ہرگز اور ہرگز اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی غلطی نہ کریں‘ میں سمجھتا ہوں اٹھارہویں ترمیم نانی کا نکاح ہے‘ یہ نکاح ہونا ہی نہیں چاہیے تھا…

جاپانی وزیراعظم کی اسرائیل میں جوتے سے تواضح، تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسرائیل کے دورے پر گئے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو…

کلین شیو مردوں اور اکیلی سکھ عورت کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

فوٹو : فائل اسلام آباد(نیٹ نیوز) کوئی کلین شیو سکھ یا تنہا سکھ عورت پاکستان نہیں آ سکے گی۔ بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ۔ بھارتی میڈیا…

نواز شریف کے 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی جانچ پڑتال کاحکم

فائل فوٹو اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی میڈیا رپورٹ پر نوٹس لے کر جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے…

(گیارہ نکاتی لارا لپّہ (پارٹ ۔ ون

شمشاد مانگٹ عمران خان نے اپنی طویل سیاسی جدوجہد کے ذریعے آخر کار اپنا ووٹ بینک بنا ہی لیا ہے۔ عمران خان 20 سال تک کوشش کرتے رہے کہ پاکستانی ووٹر مغربی طرز جمہوریت سے متاثر ہوکر بہترین اور ایماندار امیدواروں کا چناؤ کریں لیکن ہر الیکشن میں…

دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی، آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ میں دوسری قومی…

وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ ڈی پی اونارووال کی سفارش پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے کنوینر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی پنجاب رائے محمد…

نتھیا گلی میں طلبہ کے دیواروں پر نقش و نگار بنا نے کے مقابلے

ایوبیہ(زمینی حقائق )نتھیاگلی میں طلبہ نے فنی مہارتیں بھی دکھائیں اور سیاحوں کیلئے خوبصورتی کا اہتمام بھی کیا، جگہ جگہ دیواروں کورنگ دیا گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام نتھیاگلی میں طلباء کاپیٹنگ کے مقابلوں کااہتمام کیا گیا، لیکن…

مری میں سیاحوں کیلئے اسقبالیہ کیمپ ، پھول پیش کئے گئے

فائل فوٹو ایوبیہ (زمینی حقائق )ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کو ویلکم کہنے کیلئے مری انتظامیہ، سٹی ٹریفک پولیس، ضلع پولیس اور شہریوں نے جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے۔ مری والے جھگڑالو ہیں ۔۔ سیاح خاندانوں سے الجھتے ہیں اور لڑائی اور تو سب حملہ…