نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پی ڈی ایم اے استعفوں کے معاملے پر اختلاف رائے پر تبادلہ خیال کیا گیا.
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے!-->!-->!-->…