پاک سعودیہ باہمی تعاون خطے پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آرراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا باہمی تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی!-->!-->!-->…