بھارتی مطالبہ پرڈیوس کپ پاکستان سے منتقلی متعصبانہ، جانبدارانہ فیصلہ ہے، اعصام الحق

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ میچز کی پاکستان سے منتقلی کے فیصلے کو متعصب اور جانبدارانہ قرار دے ہے۔ اعصام الحق نے نجی ٹی وی ڈان سے خصوصی گفتگو میں کہا اس فیصلے سے بہت زیادہ مایوس ہوں،

فردوس عاشق کی معافی مسترد, 11 نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ 11 نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیاگیا ہے۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی

بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا کر سیریزبرابر کردی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا ، سیریز 1-1 سے برابری پرختم ہوگئی ۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48.4 اوورز میں 210 رنز بنا کر آوٹ

دھرنا اٹھنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کرے گی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعدکہا ہے کہ اب دھرنا اٹھنے کا فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد دھرنا کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان

حکومت نے کارکے کمپنی سے جرمانے کامسلہ حل کرلیا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ انکی حکومت نے کارکے کمپنی کو جرمانہ کامسلہ حل کر لیاہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے ٹویٹ میں بتایا کہ حکومت نے ترک صدر طیب اردگان کی مدد سے کارکے کمپنی کو

نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم وین ڈرائیور گرفتار

چھترپلین( محمد یوسف خان) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹل کی نویں جماعت کی طالبہ جنسی زیادتی کا شکار بچی کا والد زہنی توازن کھو بیٹھا. واقعات کے مطابق تھانہ بٹل کی حدود پیڑاں گاؤں کے رہائشی سجاد نامی شخص کی معصوم بچی جو کہ

بھارت سے1082 سکھ پنجہ صاحب پہنچ گئے،کرتار پور روٹ سج گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے باباگرو نانک کی 550ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کردیا ہے یہ یادگاری ٹکٹ اس دن دستیاب ہوں گے جب کرتارپورراہداری کھلے گی۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستان پوسٹ کرتارپورکمپلیکس میں ڈاک خانہ بھی کھولے گا

ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیں گے،آرمی چیف

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا فوج ریاست کا ادارہ ہے جو قومی اداروں کی مدد کیلئے آئین و قانون کے تحت تفویض فرائض انجام دیتا رہے گا، مذموم مقاصد کیلئے قربانیوں کے ثمرات کو رائیگاں

مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک ) چودھری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منظور کرلی. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا تھا۔ مریم نواز

کپتان اظہر علی 10ٹیسٹ پلیئرز کے ہمراہ اسٹریلیا روانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کے10کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔ یہ کرکٹرزآسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے