انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف سیمابیہ طاہر سمیت پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی :لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سیمابیہ طاہر، سابق وزیر راجہ بشارت کی درخواستیں خارج کردیں۔ سابق وزیر راجہ راشد حفیظ ، زیاد خلیق کیانی، ناصر خان ، امیر افضل،…

مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ شریف خاندان ملک کا سب سے بڑا منی لانڈرر رہا ہے، جن کو لایا جا رہا ہے وہ ملک کے سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا، ایسی دھاندلی…

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل…

پیپلزپارٹی آج ن لیگ سےمل کرحکومت بنانے کا فیصلہ کرےگی، انکار ممکن نہیں

فوٹو: سوشل میڈیا محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: پیپلزپارٹی آج ن لیگ سےمل کرحکومت بنانے کا فیصلہ کرےگی، انکار ممکن نہیں ہے، ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی عوام کو مشاورت کا تاثر دینے کیلئے اجلاس کررہی ہے. ذرائع کے مطابق نہ پیپلزپارٹی کے…

سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کے قابل ہے۔ حقائق کیوں چھپانا چاہتے ہیں؟۔ سچ عوام کے سامنے آنے…

انتخابات کے بعد قانون کی حکمرانی کے لیے پاکستانی عوام کے مفاد کا مکمل احترام کیا جائے ، انتونیو…

فائل:فوٹو نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جو کشیدگی کا باعث ہو۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست…

غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتی ، لطیف کھوسہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردارلطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تسلسل سے پابند سلاسل کیا گیا، عوام نے بتایا بانی پی ٹی آئی نہ باغی ہیں نہ مجرم، غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت…

غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوشاں ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی اْردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات ہوئی ہے ، دونوں رہنماوٴں نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت اور کوششوں پر زور دیا۔صدر جوبائیڈن نے کہاکہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کیلئے جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں۔ عرب میڈیا کے…

جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے، جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی، پیر 19 فروری نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کیا گیا ہے ۔ دوران…