مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

فائل:فوٹو سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلی پنجاب و پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا سابق وزیر اعلیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے…

نومئی کے واقعات جس نے کئے اللہ اس کوپوچھے،شاندانہ گلزار

فائل:فوٹو پشاور:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے تحریک انصاف کی نامزد امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات جس نے کیے اللہ اس کو پوچھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے پی ٹی آئی…

نگران وزیراعظم کاچینی ہم منصب کو خط،قرض موٴخر کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط میں نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے…

پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ…

شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا

فوٹو: فائل دبئی: شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا، پاکستان کے معمر آل راونڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔ سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے…

تحریک انصاف کی انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے عدلیہ کی…

حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ تحریک انصاف کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناہے کہ حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔وہ مدد مانگ رہا ہے تو اْن سے مانگے جن سے مل کر 16 ماہ حکومت…

سائفر کیس ، سابق سیکرٹری خارجہ کے ریکارڈ کرائے گئے عدالتی بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ کے ریکارڈ کرائے گئے عدالتی بیان کی کاپی سامنے آ گئی، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے 22 جنوری کو اپنا بیان قلم بند کروایا تھا۔ اپنے بیان میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا کہ 8…

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں،جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے صنم جاوید کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیا، صنم جاوید نے قومی…