اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں،مزید 107 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں، اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں ایک…

عام انتخابات، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:آٹھ فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار 952 پولنگ سٹیشنز قائم کیے…

انتخابی مہم کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا

فائل:فوٹو لاہور: عام انتخابات 2024ء کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ پولنگ ڈے پر بھی انتخابی مہم یا ووٹرز کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی کرنے کی اجازت نہیں ہو گی میڈیا پولنگ…

انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں عام انتخابات میں محض ایک دن باقی ہے انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔پولنگ میٹریل متعلقہ حلقوں فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ پریذائیڈنگ افسران کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل…

چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فائل:فوٹو سینٹیاگو: چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔حکام کاکہناہے چلی کی بحریہ نے حادثے کے مقام سے سابق صدر سیبسٹین پنیرا کی لاش برآمد کرلی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس…

صارفین کو اپنے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے متحرک رہنے کی ضرورت ہے،کیسپرسکی ماہرین

فوٹو: فائل اسلام آباد: محفوظ انٹرنیٹ کا دن 2024 اس موقع پر آیا ہے جب مختلف مقبول ایپس پر عائد محدود رسائی کے بارے میں ڈیٹا کے خدشات کی وجہ سے صارفین متبادل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے نئے قوانین سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک ایسے دور میں جہاں…

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے خواب بھی آپ کی دسترس میں ہوں گے

فوٹو فائل کیلیفورنیا:آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے خوابوں کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اب آپ مقررہ معاوضے کے عوض اے آئی ٹیکنالوجی ہیڈ بینڈ آزما سکتے ہیں جس کے بارے میں ایک…

برطانوی گلوکارمداح کو آٹو گراف دینے کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کر بیٹھے

فوٹو فائل جکارتہ:برطانوی گلوکارلوئس ٹاملسن سے مداح نے آٹو گراف کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کرا لئے ۔ مشہور برطانوی گلوکار لوئس ٹاملسن ان دنوں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعے کی بنا پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ رہے ہیں، ہوا کچھ یوں کہ…

پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم…

محسن نقوی پی سی بی کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مصطفیٰ رمدے کی محسن نقوی کے حق…