Browsing Category
کھیل
رضوان ٹیسٹ کپتان،ٹی ٹوئنٹی کا الگ کوچ ہونا چایئے،رمیض
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیض راجہ نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان کو اظہر علی کا بہترین متبادل قرار دے دیا ہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیض راجہ نے کہا اظہر علی ایک بے!-->!-->!-->…
زمبابوے سیریز ، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی اور راولپنڈی منتقل
لاہور: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز اور پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تمام میچز اسموگ کی وجہ سے راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔
پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور!-->!-->!-->…
شعیب ملک کو آوٹ کروانے والے اظہر علی کے پیچھے پڑ گئے
فوٹو : فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ کے پس پردہ مضبوط لابی نے شعیب ملک کو ٹیم سے آوٹ کرنے کے بعد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا پیچھا شروع کردیا ہے۔
یہ مضبوط لابی سپورٹس ٹی وی اینکرز اور بڑے گروپس کے اخبارات کے سپورٹس ایڈیشنز!-->!-->!-->…
ریال میڈرڈ کو شاخر ڈونیٹسک کلب کے ہاتھوں شکست
لندن ( سپورٹس ڈیسک)یوئیفا چیمپئنز لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ یوکرائن کے کلب شاختر ڈونیٹسک کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ لیور پول اور بائرن میونخ نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔
یوئیفا چیمپئنز لیگ میں اسپینش کلب ریال!-->!-->!-->…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بچ نکلے
فوٹو: فائللاہور(سپورٹس ڈیسک )زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی رپورٹ آگئی، تمام کھلاڑی کورونا وائرس سے بچ نکلے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگئے ہیں، اب اسکواڈ!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی اور نادیہ شاہد کی سالگرہ کی تصاویر، پیغامات
کراچی (ویب ڈیسک)سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں.
وہ اکثر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں تاہم وہ اپنی!-->!-->!-->…
بھارت نے زمبابوے ٹیم کے کوچ کو دورہ پاکستان سے روک دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔
بھارت سے گائیڈ لائن ملنے کے بعد لال چندر راجپوت نے اپنی ٹیم زمبابوے کے ساتھ دورہ پاکستان سے!-->!-->!-->…
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔
دبئی کے راستےزمبابوے کی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت!-->!-->!-->!-->!-->…
زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، شعیب ملک آوٹ
لاہور: زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا گیا سپورٹس اینکر لابی شعیب ملک کو شاندار کارکردگی کے باوجود ٹیم سے آوٹ کروانے میں کامیاب، حفیظ بدستور ٹیم کا حصہ ہیں۔
سلیکٹر کاعہدہ چھوڑنے کااعلان کرنے والے مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…
خیبر پخونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، شعیب ملک کو برق رفتار نصف سنچری کرنے پر میں آف دی میچ قرارد یا گیا۔
ٹاس سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود نے جیت کر خیبر پختونخوا!-->!-->!-->!-->!-->…
خیبر پختواہ اور سدرن پنجاب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں
راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن نادرن کو شکست دی جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں خیبر پختونخواہ نے سندھ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے میں8وکٹوں سے ہرا کر فائنل کھیلنے کااعزاز حاصل کرلیا۔
راولپنڈی!-->!-->!-->…
ایوبیہ،جی ڈی اے کے زیر اہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ،ایلیٹ فورس کی جیت
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1317300656923869184?s=19
ایوبیہ(عتیق عباسی )گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیا یہ ایونٹ ایوبیہ خانسپور!-->!-->!-->!-->!-->…
انڈیا کیخلاف 166رنز میری یادگار اننگز تھی، انیس جاوید
نابینا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انیس جاوید کا انٹرویو
ثاقب لقمان قریشی
نام: انیس جاویدرہائش: بارہ کہو(اسلام آباد)تعلیم: ایم-ایس –سی مطالعہ پاکستان (قائداعظم یونیورسٹی)شعبہ: لیب اسسٹنٹ قائداعظم یونیورسٹیکھیل: سابق کپتان اور موجودہ آل!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کی کرکٹ میں خواتین کمنٹیٹرز کی شروعات
فوٹو: پی سی بیراولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خواتین کمنٹیٹرز ،تبصرہ نگاروں اور میدان سے اپ ڈیٹ دیتی میزبان نے پاکستان کرکٹ کو ایک نیا موڑ اور نیا رنگ دیا ہے۔
اس جدت کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہی جاتا ہے کیونکہ پی سی بی!-->!-->!-->…
ثانیہ مرزا کی اذہان ملک کے ساتھ چہل قدمی کی تصویر وائرل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنےبیٹے اذہان ملک کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے لی گئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں شعیب ملک اور اٴْن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے مداح موجود ہیں جو!-->!-->!-->…
دنیا میں 7براعظم ہیں ، ہمارے پاس بابر اعظم ہیں، جویریہ خان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان نے منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ہے جس پر مداحوں نے خوب دل کھول کرداد دی۔
بر اعظم آج اپنی 26ویں سالگرہ پر جہاں ساتھی کھلاڑیوں،!-->!-->!-->…
محمد رضوان کا ہوا میں تیرسے ہوئے ناقابل یقین کیچ
فوٹو: سکرین شارٹ فائلراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 23 ویں میچ میں ہوا میں اڑتے ہوئے ایک ناقابل یقین کیچ لے کر سب کو حیران کردیا۔
خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان!-->!-->!-->…
کرس گیل متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں داخل
دبئی(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آئی ہے اور ان کے ہر دالعزیز جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس!-->!-->!-->…
زمبابوے کے خلاف سیریز کا نیا شیڈول جاری، ملتان آوٹ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی نے زمبابوے کے خلاف سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت راولپنڈی میں ون ڈے میچز سے سیریز کا آغاز ہو گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی کی جانب سے!-->!-->!-->…
مجھے آپ پر فخر ہے، ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے پیغام
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار پلیئر اور پاکستانی اسٹار آل راونڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی میں10ہزار رنز مکمل کرنے پر خوشی کااظہار کیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا…