Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستان اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان ڈیوس (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اب ہم کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ ڈیوس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ فورم

کشمیر وزیراعظم عمران خان نے بیچ دیا ہے،مولانا عبدالغفور حیدری

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام الریاض (ابرار تنولی) جمعیت علماء اسلام ف کےمرکزی رہنما، سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہےوزیراعظم عمران خان نے کشمیر بیچ دیا ہے،تبدیلی کے سارے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے ہیں. مولانا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش

فوٹو : اے ایف پی ڈیوس(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ڈیوس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے. سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی

پی ایف یو جے کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا عظیم کے اعزاز میں تقریب

جدہ (شاہ جہاں شیرازی)عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب آئے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا عظیم کے اعزاز میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم اور پاک سعودی فرینڈ شپ فورم نے ایک اعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا.

شاہ محمود کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، مسلہ کشمیر کے حل پر زور

فوٹو : دفتر خارجہ اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات ہوئی ہے جس شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے کی ضرورت پر زور دیا ہے. دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق یہ

بھارت مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کے مطالبے کا جواب دے، چین

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کےرکن ممالک کی مطالبے کا جواب دینے کا کہا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ

امریکہ کا ایرانی حملے میں 139 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

فوٹو : فائل واشنگٹن(سپیشل رپورٹ، فرحت عباس) امریکہ نے ایران کی طرف سے عراق میں امریکی ائر بیس الاسد پر حالیہ حملے میں 139 فوجیوں کی ہلاکت اور 146 کے زخمی ھونے کا اعتراف کرلیا. امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی طرف سے امریکی ایوان

مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کااجلاس،صورتحال پرچین،روس کی تشویش

فوٹو : فائل نیویارک(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ایک اور اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال زیرِ غور آئی، یہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد تیسرا اجلاس ہے۔ پاکستان اور چین کےطرح مقبوضہ کشمیر

نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت کو بھجوا دی گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومتی حکام کو دے دی گئیں، 25 دسمبر کی مدت ضمانت کی مدت ختم ہونے پر یہ رپورٹس مانگی گئی تھیں.

جاپانی وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

فوٹو : پاکستان ایمبیسی ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی ولی عہدو نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہر العلا میں جاپانی وزیراعظم شنزو آبے اور ان کے وفد کے لیے قائم کی گئی خصوصی خیمہ بستی میں سے

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

فوٹو : فائل نیویارک(ویب ڈیسک) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں پیدا کردہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں اگست کے بعد دوسری بار مقبوضہ کشمیر

شاہ محمودکی سعودی ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے پر زور

فوٹو : پاکستان ایمبیسی ریاض ریاض (شاہ جہاں شیرازی +ابرار تنولی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. ریاض میں ہونے والی

شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات میں امریکہ کے ساتھ کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم

برطانوی سفیرتہران میں گرفتار،برطانیہ اور امریکہ کااحتجاج

فوٹو: سوشل میڈیا تہران( ویب ڈیسک) ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران برطانیوی سفیرکو گرفتار کرنے پر برطانیہ نے سفیر کی گرفتاری پر ایران سے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی سفیر کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ برطانوی سفیر

ریاض ،لیگی رہنما چوہدری بشیر کے بھائی کی یاد میں تعزیتی اجلاس

فوٹو : شاہ جہاں شیرازی ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) معروف کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما انجمن تنظیم آرائیاں انٹرنیشنل سعودی عرب کے مرکزی صدر چوہدری بشیر احمد کے چھوٹے بھائی چوہدری تنویر کی وفات کے حوالے سے گزشتہ دنوں

الریاض،پاکستان حج والنٹیئرز گروپ کی تقریب، پاکستانی سفیر نے اسناد دیں

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام الریاض (ابرار تنولی) پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے عازمین حج کی خدمت و رہنمائی کیلئے سعودی عرب میں قائم پاکستانیوں کی غیر سرکاری تنظیم پاکستان حج والنٹیئرز گروپ کے زیرِ اہتمام سعودی دارلحکومت کے الریاض میں ایک

پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے،بھارتی آرمی چیف کی بھڑک

فوٹو : فائل نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، حکم ملا تو فوج کارروائی کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے

عمان کےسلطان قابوس انتقال کر گئے،ہیثم بن طارق نئے حکمران مقرر

فوٹو : فائل مسقط(ویب ڈیسک) عمان کےسلطان قابوس 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی جگہ ان کے چچا زاد بھائی ہیثم بن طارق کو ملک کا نیا حکمران مقرر کردیا گیا. ہیثم بن طارق بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل

ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ غلطی سے مار گرانے کا اعتراف کر لیا

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک) ایران نے تردیدوں،حیلے بہانوں کے بعد یوکرائن کے مسافر طیارے کو غلطی سے مار گرائے جانے کا اعتراف اور معذرت کرلی۔ صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹوئٹر پر الگ الگ بیانات میں ایرانی

ایران کو دھمکیاں دینے والا امریکہ غیر مشروط مزاکرات پر آگیا

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جارحانہ رویہ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کرنے پر آگیا، سنجیدہ مزاکرات کی پیشکش کر دی ۔ یہ پیشکش امریکی سفیر کیلی کرافٹ کی جانب سے اقوام