Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی عرب میں غیراخلاقی لباس پہننے پر 96 لڑکیاں گرفتار
ویب ڈیسک
فوٹو : عرب نیوز
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے غیر اخلاقی لباس پہننے اورنامناسب سرگرمیوں پر 96 لڑکیوں سمیت 222 لڑکے گرفتارکر لیے ہیں ۔
اس حوالے سےاخبار 24 اور مز مز کا حوالہ دیتے ہوئے اردو نیوز کی رپورٹ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ 2 سعودی شہری بازیاب
فوٹو : سعودی میڈیا
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی سرحدی سکیورٹی فورس نے متحدہ امارات سے متصل البطحاء کے صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ ہونے والے دو شہریوں کوبازیاب کر لیا ہے۔
مشرقی ریجن میں سرحدی سکیورٹی فورس کے ترجمان میجر عمر بن!-->!-->!-->!-->!-->…
نئی دہلی انتخابات، جنتا نے مودی سے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو شرمناک شکست
ویب ڈیسک فوٹو : ٹوئٹر
نئی دہلی:نئی دہلی انتخابات میں امتیازی قانون بنانے اور طاقت کے غرور میں ڈوبے نریندر مودی سے جنتا نے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو ایک بار پھر شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، 70 میں سے صرف 9 نشستیں ہاتھ آئیں.
بھارت!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی افغان طالبان سے ایک اور ملاقات
فوٹو : فائل
ویب ڈیسک
دوحہ :امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکراتی عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملا برادر اور طالبان کے سیاسی امور کے نائب سربراہ سے قطر میں ملاقات کی ہے۔
اس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو پاکستان آئیں گے
ویب ڈیسک
اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ افغان مہاجرین کے پاکستان میں 40 برس مکمل ہونے پرمنعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے.
ترجمان دفتر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ہی ہمارا نعرہ، ہمارا مقصداور یہی ہماری منزل ہے،سید علی گیلانی
فوٹو : فائل
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے پاکستان ہی ہمارا ہدف ہے، یہی ہمارا نعرہ ہے اور یہی ہمارا راستہ اور منزلِ مقصود بھی ہے۔
ایک ویڈیو بیان میں چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں 13 فروری سے شروع ہونگی
فوٹو : ایس پی اے
ریاض(ایس پی اے)پاکستان اورسعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جو کہ جمعرات 13 فروری کو (الصمصام 7) کے نام سے شروع ہوں گی ۔
اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں!-->!-->!-->!-->!-->…
ننگرہار،امریکی فوج نے 2 فوجی ہلاک ،6 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی
فوٹو : فائل اے ایف پی
ننگرہار(ویب ڈیسک)امریکی فوج نےگزشتہ روز افغانستان میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور چھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
اس حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ،چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد636 ہو گئی
فوٹو : ٹوئٹر
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور پراسرار وبا سے ہلاک ہونے والے ا تعداد 636 ہو گئی۔
ہلاکتوں کے حوالے سے چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ہلاک ہونے والے 73 افراد!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں یوم یک جہتی کشمیر کی خصوصی تقریب
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
جدہ (شاہ جہاں شیرازی) پاکستان ویلفئیر سوسائٹی جدہ نے یوم یکجہتی کشمیرکی موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے عہدے دران اور کیمونٹی فورم اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
تقریب!-->!-->!-->!-->!-->…
قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید کی گورنر الباحہ ریجن سے ملاقات
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ (شاہ جہاں ِشیرازی) قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید نے وفد کے ہمراہ گورنر الباحہ ریجن ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبد العزیزسے ملاقات کی۔
ملاقات میں بات چیت کے دوران باہمی اور مشترکہ مفاد سے!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف نے آپریشن مریم نواز کی لندن آمد سے مشروط کر دیا
فوٹو : فائل
لندن(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی سرجری مریم نواز کی لندن آمد سے مشروط کر دی ہے.
اس حوالے سے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ کارڈیک انٹروینشن نوازشریف کی زندگی موت کا!-->!-->!-->!-->!-->…
او آئی سی کی حالت یہ ہے کشمیر پر سربراہ اجلاس نہیں بلا سکتے، عمران خان
فوٹو : سکرین گریب
کوالالمپور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیئن تھینک ٹینک میں ایک اور تاریخی خطاب کیا اور اس بار انھوں نے او آئی سی غیر موثر ہونے مسلم ممالک میں تقسیم کو ہدف تنقید بنایااور ان کو خوب جھنجھوڑا.
وزیر اعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت، مسلم امہ تقسیم نہیں ہوئی،عمران خان
فوٹو : سوشل میڈیا
پتراجایا(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیئن وزیراعظم مہاتیرمحمد میں ملاقات و مزاکرات میں پاکستان اورملائیشیانے مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام اورامت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق!-->!-->!-->…
ڈنمارک کامیڈیا توہین سے باز نہ آیا،چینی پرچم پر کورونا وائرس بنا ڈالا
ویب ڈیسک
فوٹو: رائٹرز،اے ایف پی
اسلام آباد :ڈنمارک کامیڈیا تضحیک آمیز شرارت سے باز نہ آیا، چین میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے کورونا وائرس پر بھی متنازعہ کارٹون بنا ڈالا اور چین کی طرف سے احتجاج بھی مسترد کردیا.
چین میں کورونا!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران ملائیشیا پہنچ گئے، ملائشین وزیر دفاع نےاستقبال کیا
فوٹو : سکرین گریب
کوالالمپور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد صابو اور اعلیٰ حکام نےاستقبال کیا۔
اس موقع پر ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر!-->!-->!-->!-->!-->…
چین ،ہلاکتوں کی تعداد 361 ہوگئی،مزید 17 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد361 ہوگئی جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17ہزار 205تک پہنچ گئی ہے۔
چین میں ہلاکتوں کے حوالے سے اے پی میں بتایا گیا ہے کہ چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی!-->!-->!-->!-->!-->…
قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید کی گورنر مکہ شہزادہ خالدسے ملاقات
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے گورنر مکہ مکرمہ،شہزادہ خالد بن فیصل آل سعود سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودی دیرینہ تعلقات اور!-->!-->!-->!-->!-->…
ووہان سےسعودی طلبہ کولینے سعودی طیارہ چین پہنچ گیا
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لینے چین پہنچ گیا،سعودی طیارہ آج واپس ریاض پہنچ رہا ہے۔
چینی حکام نے اس حوالے سے خصوصی فضائی پرواز کی منظوری دے دی۔ اس پرواز کے ذریعے مذکورہ طلبہ کو!-->!-->!-->!-->!-->…
چین میں پاکستانی ڈاکٹر عثمان جنجوعہ ہیرو بن گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں ایک پاکستانی ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کروناوائرس کے خلاف رضاکارانہ خدمات پیش کرنے پر ہیرو بن گیا.
چین کے طول و عرض اور سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کے چرچے ہیں چین کی اہم شخصیات، ادارے اور!-->!-->!-->!-->!-->…