Browsing Category

انٹرنیشنل

ویزے کی مدت ختم ہونے والے زائرین کیلئے رعایت کا اعلان

فوٹو: فائل ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کےلیے رعایت کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے سعودی وزارت نے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ

کورونا وائرس، شادی شدہ جوڑوں کیلئے ماہرین کے مشورے

فوٹو: فائل بزنس سٹینڈر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث گھروں میں محدود شادی شدہ لوگ کیسے وقت گزاریں ، کیا کریں اس حوالے سے بھی ماہرین صحت کے مشورے سامنے آئے ہیں اور جوڑوں کو نزلہ زکام کی علامات میں فاصلے رکھنے کی

چین اپنے مشکل وقت میں دوستی نبھانا نہ بھولا، تہنیتی پیغامات

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چین مشکل ترین حالات میں بھی پاکستان کے ساتھ دوستی نبھانے سے غافل نہیں ہے جہاں وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کررہاہے وہاں یوم پاکستان پر بھی چینی عوام اور حکومت کی طرف سے

سعودی عرب میں 21 دن کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا

فوٹو : فائل الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک بھر میں 21 دن کیلئے جزوی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ کرفیو نافذ کرنے کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں

کورونا ،دنیا بھر میں 14 ہزار 685 افراد ہلاک، اٹلی میں بدترین صورتحال

ویب ڈیسک اسلام آباد : کرونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب یہ وباء 192 ممالک تک پہنچ گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 685 ہو چکی ہے، 3 لاکھ 38 ہزار 724 افراد متاثر ہیں۔ صرف اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 5

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ،25اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک کابل : افغانستان میں نامعلوم جنگجووں کے حملے میں 25افغان فوجی ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے، حملہ آور جاتے جاتے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور گولہ بارود بھی ساتھ لے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ زابل میں فوجی چیک پوسٹ پر کیا

پاکستانی سفارتخانہ نے سعودیہ میں پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی

فوٹو: فائل الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے باعث سعودی حکومت کی فضائی پابندیوں سے متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ریاض میں پاکستان سفارتخانہ نے گائیڈ لائن دے دی۔ پاکستانی سفارتخانہ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں

آج سعودی عرب میں نماز جمعہ نہیں ہوگی، ظہر کی نماز گھروں میں

ویب ڈیسک اسلام آباد:سعودی عرب میں آج حرمین شریفین کے سوا کسی مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہوگی، سعودی وزارت اسلامی امور کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں ظہر کی اذان دی جائے گی جبکہ لوگ اپنے گھر وں میں ظہر پڑھیں گے۔ اس حوالے سے

ووہان میں 4 ماہ بعد سکون کا دن، کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا

ویب ڈیسک اسلام آباد:چین کے کورونا وائرس والے شہر ووہان میں نئے لوگوں کے وائرس سے متاثر ہونے کا سلسلہ رک گیا تاہم بیرون ملک سے آنے والے افراد اب بھی چین کے لیے خطرہ ہیں۔ چین نے بڑی جدوجہد کے کورونا وائرس کے حوالے سے سکھ کا سانس لینا

سعودی عرب نے پاکستان کو مزید دو ہفتوں کی مہلت دے دی، سفیر پاکستان

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ الریاض(ابرار تنولی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے سعودی سول ایوی ایشن کی 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن آج اختتام پذیر ہو گئی جس کے بعد سعودی سول ایوی ایشن کے صدر عبدل ہادی نے پاکستان کو مزید

طالبان کی رہائی ملتوی، امریکہ خاموش، امن معاہدہ پر یکطرفہ عملدرآمد جاری

ویب ڈیسک کابل:امریکہ اور طالبان امن معاہدہ پر امریکہ نے یکطرفہ عملدرآمد شروع کر دیا، طالبان سے کیا گیا قول نبھایا نہیں جارہا جس سے معاہدہ ختم ہونے کے خدشات بڑھ رہے ہیں، معاہدہ کے باوجود افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کی رہائی ملتوی کر

طالبان نے قیدیوں کی مشروط رہائی مسترد کردی، امن معاہدہ ٹوٹنے کا خدشہ

ویب ڈیسک کابل: امریکہ طالبان امن معاہدہ پر امریکہ کی جانب سے عملدرآمد شروع ہو چکا ہے جبکہ افغان صدر کی مشروط رہائی نے معاہدے کو خطرات سے دوچار کر دیا، طالبان نے ساتھیوں کی مشروط رہائی مسترد کر دی ہے جس کے بعد امن معاہدہ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکہ نے دہشتگرد تنظیم کے خاتمہ کیلئے طالبان کی مدد کی، امریکی کمانڈر

ویب ڈیسک اسلام آباد :امریکی کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد تنظیم کے خاتمے کے لیے امریکا کی طرف طالبان کو مدد فراہم کی گئی. امریکی کانگریس میں سماعت کے دوران جنرل میکنزی نے بتایا کہ صوبے ننگر ہار کے جنوب میں

افغان صدر نے 1500 طالبان کی مشروط رہائی کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک کابل: امریکہ اور طالبان معاہدہ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی مشروط منظوری دے دی۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے

خالد المعینہ کی قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجیدسےملاقات

جدہ (شاہ جہاں شیرازی) جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجیدسے بین الاقوامی شہرت یافتہ سعودی سیاسی و میڈیا تجزیہ کار، صحافی اور چیئرمین عربی روزنامہ البلاد خالد المعینہ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور

سلامتی کونسل نے بھی امریکہ طالبان امن معاہدہ کی توثیق کردی

ویب ڈیسک نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی توثیق کر دی ہےمعاہدے پر عملدرآمد کا پہلے ہی آغاز ہو چکا ہے ۔ اس معاہدے کو عالمی طور پر مسلمہ بنانے کیلئے امریکا نے طالبان

افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا

فوٹو :فائل کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے افغان امن معاہدے کے عین مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ افغان امن معاہدے کے مطابق 135 دن کے اندر افغانستان میں اپنی فوج کو 12 ہزار

افغان صدر اشرف غنی طالبان قیدیوں کی رہائی پر آمادہ ہو گئے

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی طالبان قیدیوں کی رہائی پر آمادہ ہو گئے ہیں صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار طے پاگیا ہے. فرانسیسی خبر رساں ادارے کے

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن میں حملہ، شدید زخمی

فوٹو : فائل لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کےذاتی معالج ڈاکٹر عدنان لندن میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

عالمی منڈی تیل کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان کیلئے اچھی خبر

ویب ڈیسک اسلام آباد:کورونا وائرس کے باعث جہاں تیل کی قیمتوں میں 30فیصد کمی ہوئی ہے وہاں پاکستان کیلئے اچھی خبرآئی ہے جس کا پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو فائدہ پہنچنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے