Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم املاک کے نقصان پر برہم ، شرپسندوں کے خلاف کارروائی کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر برہم، دھرنے کے دوران شر پسندی کے مرتکب افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پبلک پرائیویٹ پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر پر…

خادم رضوی،پیر افضل قادری سمیت 500افراد کے خلاف مقدمات درج

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 500افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں ے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تحریک لبیک پاکستان…

حکومت اور تحریک لبیک کے مزاکرات کامیاب، احتجاج ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں طے پایا ہے کہ آسیہ مسیح کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی جب کہ تحریک لبیک آسیہ مسیح کیس میں قانونی راستہ اختیار…

مراد سعید کے ناک پر شیشہ لگ گیا،4ٹانکے لگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر مملکت مواصلات مراد سعید گھر میں شیشہ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے مراد سعید کوناک پر شیشہ لگنے سے زخمی ہونے کا واقعہ منسٹر انکلیو والے گھر میں پیش آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیشہ لگنے کے باعث مراد سعید کے ہاتھ اور چہرے…

جے یو آئی س کے قائدمولانا سمیع الحق کو گھر کے اندر قتل کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے کارچوک کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں نامعلوم ملزمان نے مولانا سمیع…

تحریک انصاف حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،پٹرول 5 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔…

آج متعدد شہروں میں مو باہل سروس بند ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزارت داخلہ نے آج( منگل)  حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر صوبائی حکومتوں کی طرف سے جی پی آر ایس، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے درخواستوں کی منظوری دے دی ہے۔ موبائل و انٹرنیٹ سروسز سیکورٹی خدشات کی…

محاذ آراہی ٹھیک نہیں،اپوزیشن حکومت کو وقت دے، چوہدری نثار

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بیرون ملک واپسی کے بعد اپنےآباہی حلقے چکری کے مقام پر لوگوں سے خطاب کیا ہے۔  چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وہ فی الوقت کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ھو رہے اس حوالے سے  تمام خبریں…

دیوسائی ، برفباری میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے نکال لیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)استور کے بلند سیاحتی مقام دیوسائی میں شدید برفباری کے باعث تین دن سے پھنسے غیر ملکی سیاح سمیت نصف درجن افراد کوپاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت نکال لیا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے…

پار ک انکلیو منصبوبے کی تاخیر پر چیئرمین نیب کا جانچ پڑتال کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب کا پارک انکلیو رہائشی منصوبہ آٹھ سال سے زیر تکمیل ہونے پر نوٹس،اربوں روپے وصول کرنے کے باوجود پلاٹ نہ دینے کی شکایات کی جانچ پڑتال کاحکم دے دیا ترجمان نیب کے مطابق سی ڈی اے نے منصوبہ 2011میں شروع کیا،بروقت…

دیوسائی میں جرمن خاتون سمیت 10افراد لاپتہ

سکردو(ویب ڈیسک )دیو سائی کے سیاحتی مقام پر ایک جرمن خاتوں سمیت دس افراد دو دن سے لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر استور کا کہنا ہے آج تک لاپتہ افراد نہ ملنے کی صورت میں تلاش کیلئے نئی ٹیم بھیجیں گے پاک فوج سے مدد مانگی جائے گی۔ پیر کو…

وزیراعظم ہاوس کی گاڑیاں،49نیلامی کیلئے پیش، صرف ایک بک سکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم ہاوس کی 49گاڑیاں نیلامی کیلئے پیش ہوئیں مگر صرف ایک گاڑی کی قسمت جاگی ۔ وزیراعظم ہاوس میں مزید 49 گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں اس با ر نیلامی میں خریداروں کی شرکت رہی انتہائی کم رہی۔ صرف ایک گاڑی نیلام…

پاکستان میں 25فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں پاکستان میں 25 فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، اقوام متحدہ کے بہبود آبادی فنڈرز کے ادارے نے عالمی آبادی کے تناسب پر 2018 کی رپورٹ ۔ یہ رپورٹ اسلام آباد میں نپس اور یو این ایف پی اے کے زیر…

Green Pakistan, Green Railway

PRO “If a Muslim plants a tree or sow seeds, and then a bird, or a person or an animal eats from it, it is regarded as a charitable gift (sadaqah) for him.” (Hadith from Bukhari) The plantation drive is the deep-rooted concept in Islam, but…

وزیراعظم ہاوس کی49گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم ہاوٴس کی مزید 49 گاڑیاں 17 اکتوبر کو فروخت کے کی جائیں گی نیلامی میں بلٹ پروف اور نان بلٹ پروف گاڑیاں شامل ہوں گی،گاڑیوں کی نیلامی کا آغاز 11 بجے ہو گا۔گاڑیوں کی نیلامی سے قبل معائنہ 15 اور 16 اکتوبر کو وزیر…