Browsing Category
نیشنل
حب میں مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم25افراد جاں بحق
حب(ویب ڈیسک) حب بلوچستان میں بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق بیلا کراس کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے…
ساہیوال واقع ، سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے زمہ دار قرار ، ابتدائی تفتیش
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔
اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی…
ساہیوال سانحہ پرعوام کا غصہ جائز ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ جائز ہے یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 'سانحہ ساہیوال پر…
عمران خان کی دوحہ میں قطری ہم منصب سے ملاقات
اسلام آباد(نیب نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر قطری دارالحکومت دوحہ پہنچے جہاں قطری وزیرمملکت برائے خارجہ…
نوازشریف کی صحت پرمریم نواز کااظہار تشویش
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہماری فیملی کو آگاہ تک نہیں کیا گیا۔
مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور…
ملٹری کورٹس کیلئے سیاسی اتفاق رائے کرنا ہوگا،ترجمان پاک فوج
اسلام آباد( ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوجداری نظام دہشتگردوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
حکومت کو کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا: فواد چوہدری
لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا۔
لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی سیاست کرنے کا حق حاصل…
ساہیوال میں مبینہ سی ٹی ڈی مقابلہ، 4 افراد جاں بحق
ساہیوال ( ویب ڈیسک) ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے دو بچے زخمی ہوگئے۔
متاثرہ خاندان شادی پر لاہور سے بوریوالا جا رہا تھا، جاں بحق ہونے والے خلیل کی والدہ بھی صدمے سے دم توڑ گئی، عینی شاہدین…
آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
(اسلام آباد (ویب ڈیسک
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
ایوان صدر میں ہونے والی پر وقار تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
حلف بر داری کی تقریب میں وزیراعظم…
امر یکہ اورافغان طالبان مزاکرات کادوسرا دور اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق ہو گیاہے ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان معاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے درمیان دفتر خارجہ میں…
وفاقی کابینہ نے راحیل شریف کے این او سی کی منظوری دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے میڈ یا رپورٹس میں ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف…
سپریم کورٹ کا سکولوں کی فیسیں کم کرنے کا حکم نامہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
فیصلے کے مطابق 20 فیصد کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اُن اسکولوں پر ہوگا جو 5 ہزار سے زائد…
زیر التواء مقدمات کا قرض اتاروں گا،نامزدچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے بطور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی کوشش کروں گا ۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے…
Options For Realistic Systems For Perfect Bride
Whom Are American Singles - How They Look for Love and Devotion Online? For those who could guess the ideally suited setting with the public interaction and ladies, would probably you decide on? Is it possible imagine yourself to be…
نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہوں گے، جعلی ووٹرز کے چرچے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہو ں گے، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
پولنگ ڈے سے ایک دن قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد تمام پینلز نے کل کی حکمت عملی طے کی جب کہ آزاد پینل نے موسیقی اور گرینڈ ڈنر کااہتمام کیا تھا
آج پولنگ…
مری میں 3روزہ ،،سنو گالا فیسٹول،، شروع ہو گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مری میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول کاافتتاح کردیاگیاھے مال روڈ پر سیاحوں کے بھنگڑے
تین روزہ سنوگالہ فیسٹول میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے رنگارنگ پروگرام رکھے گئے ہیں جبکہ رات گئے تک اسلام آباد مری…
جے آئی ٹی کی زرداری گروپ کی37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جعلی بینک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاوٴنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے…
مری،نتھیا گلی اور کاغان میں برفباری، سڑکیں بند
مری (ویب ڈیسک )مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ، اب تک ایک فٹ برف پڑ چکی ہے ، شاہراہوں پر ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، نتھیاگلی میں دو فٹ برف پڑنے سے نظام زندگی مفلوج، کاغان میں اٹھارہ گھنٹوں سے برفباری جاری۔
مری میں شدید…
پاک چائنہ فوجی مشقیں وارئیر 6اختتام پذیر ہو گئیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا ہے، واریئر سکس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کیدستوں نے حصہ لیا، مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں کھاریاں کے قریب اختتام پذیر…
نیشنل پریس کلب الیکشن۔ انتخابی مہم عروج پر
اسلام آباد(زمینی حقائق )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے8 جنوری کو ہونے والے الیکشن جیتنے کی دوڑ جاری ہےاورانتخابی مہم عروج پر ہے۔
اس بار الیکشن میں 6 گروپس مد مقابل ہیں اور دفاتر میں انتخابی دوروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی مقابلے جاری…