Browsing Category

نیشنل

گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے استعفیٰ لے لیا گیا جبکہ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) جہانزیب خان بھی عہدے سے برطرف ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،

حکومت کا عوام کو بڑا جھٹکا، پٹرول 9روپے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد(زمینی حقائق)پٹرول اور ڈیز ل پھر مہنگے ہو گئے۔ اس بار حکومت نے لگایا عوام کو بڑا جھٹکا، پٹرول 9روپے فی لٹر مہنگا کردیاگیا۔ ای سی سی نے پٹرول 9روپے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 89پیسے فی لیٹر مہنگاکرنے کی منظوری دیدی،مشیر خزانہ

نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے راولپنڈی کا اچانک دورہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ، وزیر اعلی نے مری روڈ پر خود گاڑی چلائی صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے

32سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحران کا شکار الیکٹرانک میڈیا کیلئے اچھی خبر، 8نئے نیوز چینلز کو لائسنس مل گئے۔ پیمرا نے تین کیٹیگریز میں 32 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنسوں کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا ان میں آٹھ نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز کے چینلز ہیں۔

پی ٹی ایم کےچند افراد غیروں کے ہاتھوں میں کھل رہےہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پی ٹی ایم بذات خود مسئلہ نہیں، چند افراد غیروں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا

کراچی یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف کراچی کی طالبات کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف ، شکایات سامنے آنے پر متعلقہ اسسٹنٹ پروفیسر کی انضابطی کمیٹی میں طلبی۔ قائد اعظم یونیورسٹی ، جام شورو یونیورسٹی سمیت کئی جامعات میں طالبات

وزیراعظم عمران خان نے مہمنڈ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مہمند(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں مہمند ایجنسی میں ساڑھے 4 ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ ساز منصوبے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سابق چیف جسٹس

شہبازشریف کی جگہ رانا تنویر پی اے سی کے چیئرمین نامزد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جگہ سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار

پرویز مشرف پھر پیش نہ ہوے،وکیل نے 12 جون تک تاریخ لےلی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر

ایم کیوایم سمیت سب کو نیاپاکستان کاحساب دیناہوگا۔بلاول

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔ لانڈی کے علاقے داؤد چورنگی میں یوم مزدور کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول

حکمران کرپشن پہ لگ جاہے توملک اورقوم تباہ ہوجاتےہیں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کسی ملک کاحکمران کرپشن پر لگ جاتا ہے تو ملک اور قوم تباہ ہو جاتے ہیں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا

What Every Physique Is usually Aphorism About Criminal Eyelashes Is Departed Wrong and Why The Honest to Benefits Real truth on Criminal Eyelashes You ought to end up being in a location.TRY THE COMPANY You can…