Browsing Category

نیشنل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

راولپنڈی، طیارہ آبادی پر گر گیا، 17افرادجاں بحق، 12زخمی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہونے سے 2 پائلٹ اور عملے کے 3 ارکان سمیت 17افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ رات گئے پیش آیا جس میں 12 افراد زخمی بھی ہوگئے جنہیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض

اسلام میں قانون سے بالا تر کوئی نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام میں قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، جب قانون کی بالادستی نہیں ہوتی تو کمزور کے لیے ایک قانون اور طاقتور کے لیے دوسرا قانون ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران کا ایوان صدر اسلام آباد میں

جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات پر14 سال سزا ہوسکتی

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10دن کی تو سیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وکیل آصف زرداری لطیف کھوسہ نے دلائل دیے ۔ اس دوران نیب کی جانب سے سابق صدر کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کی درخواست کی گئی۔ اس موقع

ملک بھر میں بارشوں سے66افراد جاں بحق،72زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این ڈی ایم اے نے چھبیس جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ این ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطا بق ملک بھر میں مجموعی طور پر 66 افراد جاں بحق جبکہ 72 زخمی ہوئے۔

کراچی، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو پولیس نے پھر حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے کہا ہے کہ عالمگیر خان کا نام ایف آئی آر میں موجود ہے۔ عالمگیر خان کو گرفتار کر کے لاک اپ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف

فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آبادکی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے، حکومت مستعفی ہو ورنہ اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا۔ کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) نے ملین مارچ جلسے کا انعقاد

شہباز شریف برطانوی اخبارکےخلاف عدالت نہ گئے تو میں جاؤں گا،شہزاد اکبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف برطانوی اخبار کے خلاف عدالت نہ گئے تو میں خود عدالت جاؤں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے

عمران آئی ایم ایف نہ جانے پر آمادہ تھے سب کے کہنے پر پروگرام لیا،اسد عمر

فاہل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار کرتے ہو ہے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے

ٹرمپ کی بیٹی پاک امریکہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، فردوس عاشق

فاہل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں

عرفان صدیقی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے عرفان صدیقی کی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت

افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں،ترجمان پاک فوج

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (زمینی حقائق )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں ۔ انھوں نے کہادشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ

نوازشریف نے28کروڑ روپے جمع نہ کراہے تو گھر کی چار دیواری گرا دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے گھر کی چار دیوراری کے 28 کروڑ روپے قومی خزانہ میں جمع نہ ہوئے تو دیوار کو گرا دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے منڈی فیض آباد میں ڈگری کالج برائے خواتین کا افتتاح کر

اپنے خون سے وطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہےاپنے خون پسینے سے مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف نے کہایہ حملے دشمن

اسحاق ڈار کا لاہور میں 4کنال17مرلے کاگھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کی سربراہی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے

ایف سی بلوچستان پردہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت 4جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی اہلکار بلوچستان میں ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف

شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

فائل فوٹو راولپنڈی( زمینی حقائق )شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی

عرفان صدیقی جیل منتقل، بھینس چوری مقدمہ کی یاد تازہ ہو گئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی