Browsing Category
نیشنل
یاسین ملک کی اسپتال منتقلی کےلیے عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے،مشعال ملک
اسلام آباد(زمینی حقائق )کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے شوہر کو قتل کرنا چاہتی ہے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک سخت بیمار ہیں، تہاڑ جیل کے ڈاکٹروں!-->!-->!-->…
پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا،جارحیت کا منہ توڑجواب دینگے، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل کشمیر میں بھارت کے کلسٹر بم کے استعمال کا نوٹس لے،وزیراعظم عمران
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےنوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارت کی جانب سے!-->!-->!-->!-->!-->…
پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو برطرف کر دیا۔تین ججز کی تنزلی
پشاور(ویب ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے اختیارات کے مبینہ طور پر ناجائز استعمال پر سینئر سول جج کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔تین ججز کی تنزلی کی گہی ہے۔
اس حوالےسے جاری اعلامیہ کے مطابق تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تنزلی اور تین ریٹائرڈ ججز کی!-->!-->!-->…
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی تحصیل لوئرتناول کے گاوں چمہٹی میں کھلی کچہری
مانسہرہ( زمینی حقائق )ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی چمہٹی (تحصیل لوئر تناول ) میں کھلی کچہری،لوگوں نے مسائل سے آگاہ کیا، ڈی سی کی حل کرنے کی یقین دہانی۔
کھلی کچہری کے شرکاء
گورنمنٹ ہائی سکول چمہٹی میں لگاہی گہی کھلی کچہری میں جونیاں،!-->!-->!-->!-->!-->…
پیپلزپارٹی سینیٹرز کے استعفےڈرامہ بازی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (زمینی حقائق )مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفے دینا ڈرامہ بازی ہے۔
گزشتہ شب ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بلاول بھٹو!-->!-->!-->…
افغان امن عمل،ادھر کلسٹر بم، مداخلت کا خدشہ تھا، شاہ محمود
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ایک طرف افغان امن عمل آگے بڑھنے لگا ہے دوسری طرف سازش کے تحت بھارت نےبوکھلاہٹ کاشکار ہوکر ایل او سی پر کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔
انھوں نے کہا کلسٹربم کا استعمال انسانی!-->!-->!-->…
کلسٹربم استعمال، بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (زمینی حقائق ) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹربم کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا دنیا کا کوئی ہتھیار کشمیریوں کے حق خودارادیت کا عزم دبا نہیں سکتا۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت کا ایل او سی کی شہری آبادی پر کلسٹر بموں کا استعمال2افرادشہید ،11زخمی
راولپنڈی (زمینی حقائق )آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر شہریوں کونشانہ بنانےکےلئےکلسٹرٹوائےبم کا استعمال کررہا ہے ، کلسٹرٹوائے بم سے 4سال کے بچے سمیت 2شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے اعلامیہ میں کہا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
نوازشریف کا نام ایل این جی کیس کی انکوائری سے نکال دیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل این جی کیس میں نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے جسمانی ریمانڈ میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ایل این جی معاہدے اور ٹرمینل ٹھیکے کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم قوم سے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی بتاہیں گے اور آہندہ کی منصوبہ بندی و حکمت عملی پر قوم کو اعتماد میں لیں۔ گے۔
اس حوالے سےوزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی شہری گوجرانوالہ سے گرفتار، پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھا ہے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اےنے گوجرانوالہ سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا،شادی بھی کر رکھی ہے اور پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنا رکھا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عامر نواز نے بتایا ہے!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا!-->!-->!-->…
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہو گی
اسلام آباد (زمینی حقائق )ملک کے مختلف حصوں میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔
شہادتیں ملنے کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے بھی چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
فضل الرحمان کو نہیں دینا، بلاول مانگے تو استعفیٰ ہاتھ میں دوں گا، شیخ رشید
کراچی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے میں فضل الرحمان کو استعفیٰ نہیں دوں گا، بلاول مجھ سے استعفیٰ مانگے میں ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا۔
کراچی میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں اور!-->!-->!-->…
بھارت نےثالثی کی پیشکش پھر مسترد کردی،مسلہ کشمیر کو دوطرفہ قرار دینےکی ہٹ دھرمی
بنکاک(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر مسئلہ کو کشمیر پاکستان اور بھارت کا معاملہ قرار دیا ہے اور!-->!-->!-->…
افغان امن عمل،امریکا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے رابطے میں ہیں،وزیراعظم عمران
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے پر آہے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے.
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سےمتعلق امور پرگفتگو ہوئی.
وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،آرمی چیف شریک ہوہے،دورہ امریکہ پر اطمینان کااظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہو ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں قیام امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن کو دھوکہ دینےوالے اپنے14سینیٹرز کی تلاش، بےنقاب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں ہنگامی اجلاس،دھوکہ دینے والے اپنے 14 سینیٹرز کو عوام کےسامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس!-->!-->!-->…
پیپلزپارٹی کے سینیٹرزنےاستعفےجمع کرادیے، ووٹوں کی تحقیقات ہو گی، بلاول
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی!-->!-->!-->…