Browsing Category
نیشنل
یوم آزادی،41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایوارڈز کے حوالے سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر ان 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیربھارتی اقدامات، دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے،عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات سے ہمار آباو اجداد کے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے۔
پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر اپنے پیغام میںوزیراعظم عمران خان نے اندرون و بیرون ملک!-->!-->!-->…
آج قوم یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ ملی جذبے سےمنایا جارہا ہے۔
پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی!-->!-->!-->…
پاکستان نے کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان 14اکست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج 14اگست یوم آزادی کا دن آزاد جموں کشمیر میں گزار یں گے۔
ترجمان پرائم منسٹرہاو¿س کے مطابق وزیر اعظم 14 اگست کا دن مظفر آبادمیں گزاریں گے، وزیر اعظم 14 اگست کی!-->!-->!-->…
کشمیر پر جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ، ہار نہیں ماننی چایئے، بلاول بھٹو
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہمیں کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو لڑنے کےلئے تیار ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںبلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر!-->!-->!-->!-->!-->…
دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،7 افراد کو نکال لیا گیا، 9 لاپتہ
راجن پور (ویب ڈیسک) روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 16 افراد ڈوب گئے، 7 افرادکو نکال لیا گیا 9 تاحال لاپتہ ہیں۔
ریسکیو ٹیمں اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچیں اور کچھ دیر میں ہی 7 افراد کو پانی سے نکال لیا جبکہ 9 افراد تاحال!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر کا ہر ممکن طور پر حل چاہتے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کے لیے ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقع فراہم نہیں کرناہے۔
آرمی چیف نے کنٹرول لائن کے باغ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر کیا۔ اور عید!-->!-->!-->…
کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ لڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد ( زمینی حقائق) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ گجرات کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔
مظفرآباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق پر تاریخی!-->!-->!-->…
چین مسلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتاہے،شاہ محمود
مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد نماز عید ادا کی اور ریلی میں شرکت کی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مہاجرکیمپ کا دورہ کیا۔ اپنے خطاب میں کہا کہ ہر تاریک رات کے بعد!-->!-->!-->…
پاکستان میں آج عیدالاضحی عقیدت واحترام اور سادگی سے منائی جارہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) پاکستان میں آج عیدالاضحی عقیدت واحترام اور سادگی سے منائی جارہی ہے۔
حکومت نے بڑی عید کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجتی کیلئے سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیریوں کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
صدر مملکت!-->!-->!-->!-->!-->…
ایک مسجد میں دو دفعہ نماز عید ادا ہو سکتی ہے، مفتی منیب الرحمان
کراچی( ویب ڈیسک) کراچی میں شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے، دیواریں گرنے اور دیگر واقعات می اب تک 13افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
اسی طرح عید گاہوں، میدانوں اور پارکوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے سے نماز عید ادا کرنے کی!-->!-->!-->…
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی عید مظفر آبادمیں مناہیں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کشمیری بھاہیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے عیدالضحی مظفر آباد میں مناہیں گے۔
وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ عید آزاد کشمیر میں مناہیں گے اور نماز عید!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور کشمیردونوں لازم و ملزوم ہیں،فردوس عاشق
سیالکوٹ(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دے دیا۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوموں پر مشکل وقت آتاہے، قوموں!-->!-->!-->!-->!-->…
کیا دنیا کشمیرمیں بربریت پر میونخ کی طرح خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے نازی نظریے سے متاثر راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
عمران خان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیریوں سے یکجہتی،پاکستان نے جنگ کے علاوہ ہر محاذکھول دیا
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نےکشمیر میں بھارتی اقدام کی نفی، بھارت کو بے نقاب کرنےکشمیریوں سے یکجہتی کےمتعددآپشنز پر کام شروع کر دیا ہے۔
کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
پاکستان نے 14 اگست کو ’یوم آزادی‘!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے1350قیدی رہا، پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہا ہو کر واپس پاکستان پہنچ گئے
سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 1400 پاکستانی اِس کے علاوہ ہیں، قطر نے بھی 53 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے۔
اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیر کا سودا کیا گیا ہے، شہباز شریف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری مقبوضہ کشمیر پر ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب میں کہا قوم جوش و خروش مگر بھاری دل سے جشن آزادی!-->!-->!-->…
بھارت کی مہم جوئی کا27فروری سےزیادہ سخت جواب دینگے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےبھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔
ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو!-->…