Browsing Category
نیشنل
شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن کا چترال میں شاندار استقبال، نظاروں میں کھو گئے
چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،دونوں کو پہلےروایتی ٹوپی پہنائی گئی اور پھر گرمل لباس پیش کیا گیا.
چترال پہنچنے سے پہلے اور بعد میں پاک فوج کے!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ پر مقامی انتظامیہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کاحکم
فوٹو :فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو فیصلہ کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارچ اور دھرنا کےخلاف درخواستیں نمٹادیں ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران اورامریکہ میں سہولت کاری کےلئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ایران اور امریکا کے درمیان سہولت کاری کے لیے کہا ہے.
سعودی عرب روانگی سے قبل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا امریکی صدر کی سب!-->!-->!-->…
شاہی جوڑے کی پاکستانی لباس میں رکشہ میں مونو منٹ آمد
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) برطانوی شاہی جوڑے کے اعزاز میں یادگارِپاکستان اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Pakistan’s art is worldwide famous and to honour that speciality of Pakistan, the Duke and!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
”نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام“ کی رجسٹریشن میں توسیع
اسلام آباد:(ویب ڈیسک )اپنا گھر لینے والوں کیلئے خوشخبری”نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام“ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان نادرا کے مطابق ”نیا پاکستان ہاوسنگ“ پروگرام کے لئے 14 لاکھ سے زائد درخواستیں!-->!-->!-->!-->!-->…
حراست میں ہلاکت، صلاح الدین کے والد نے پولیس کو معاف کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)رحیم یار خان میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے مشہور کیس کا ڈراپ سین، مقتول کے والد نے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں شامل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا۔
میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرنے والا یہ کیس قتل کے!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اورولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
نورخان ایئر بیس سے وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوئے کے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ذولفی بخاری!-->!-->!-->…
خاتون ٹیچر کے خلاف 13سالہ طالب علم سے زیادتی کا مقدمہ درج
رحیم یار خان(نیٹ نیوز) پولیس ٹیچر ویڈ یو بنا کر سٹوڈنٹ کو بلیک میل کرتی رہی، پولیس نے خاتون ٹیچر کیخلاف طالبعلم سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔
یہ مقدمہ رحیم یارخان میں تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے 58 سالہ خاتون ٹیچر ثمینہ کیخلاف 13!-->!-->!-->!-->!-->…
خورشید شاہ کے 3اکاؤنٹس سے28کروڑ روپے نکل آئے
سکھر(ویب ڈیسک)خورشید شاہ کے 3 بینک اکاوٴنٹ مل گئے ہیں جس میں 28 کروڑ روپے ہیں، خورشید شاہ سے پوچھا کہ آمدن کے ذرائع بتائیں تو کہتے ہیں خاندان سے پوچھ لو،نیب پراسیکیورٹر کااحتساب عدالت میں موقف
سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑے کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، شہزادی نے پاکستانی لباس زیب تن کررکھا تھا۔
ایوان صدر پہنچے پر برطانوی شہزادہ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کی سعودی عرب اور ایران کو اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات کی پیشکش
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنی ثالثی اور میزبانی میں براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔
اس حوالے سے یکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان خلیج فارس میں سعودی عرب اور!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا، ریڈ کارپٹ استقبال
برطانوی شاہی جوڑا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان پہنچ گئے.برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے. شاہی جوڑا لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات جائے گا.#RoyalVisitPakistan!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں کنٹرول، ادویات کی کم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور کینسر سمیت جان بچانے والی دیگر ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کردی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں معاون خصوصی!-->!-->!-->!-->!-->…
جے یو آئی کے خاکی لباس میں سکیورٹی رضاکار پشاور کی سڑکوں پر
پشاور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف)کی طرف سے آزادی مارچ کے حوالے سے کچھ منفرد انداز اپنا جارہا ہے، حکومت کو پاور شو کرانے کےلئے پشاور میں خاکی لباس میں ہزاروں رضاکار تربیت کے بعد سڑکوں پر گشت کرتے رہے.
پشاور میں اتوار کو ہزاروں کی!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، استقبال کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) برطانیہ کا شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا دونوں کےشایان شان استقبال کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کانورخان ایئربیس پر ریڈکارپٹ استقبال ہوگا۔
پاکستان میں برطانوی شاہی جوڑے!-->!-->!-->…
آج صبح اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل!-->!-->!-->…
ہمیں چھیڑا گیا تو دھمکانے والے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے، فضل الرحمان
پشاور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کچھ لوگ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر ہمیں چھیڑا گیا تو پھر وہ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
پشاور میں جے یو آئی کے کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا!-->!-->!-->…
دو سگی بہنوں کے ساتھ کبیر والا میں اجتماعی زیادتی
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اجتماعی زیادتی کاایک اور واقعہ پیش آگیا، اس بار خانیوال میں دوسگی بہنیں گینگ ریپ کا نشانہ بنی ہیں۔
ضلع خانیوال کے قصبے کبیروالا میں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کے بعدپولیس نے!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کو مروایا اب بھی مروائیں گے. شیخ رشید
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ عمران خان نےسیاسی مخالفین کے خلاف مقدمات بنائے تو در و دیوار ہل جائیں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے ایک بار پھر پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کا!-->!-->!-->…
مالیاتی خسارے میں 35 فیصد کمی، ریونیو میں 16 فیصد اضافہ ہوا،مشیر خزانہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے حکومت کے مشکل فیصلوں سے معیشت میں بہتری آ رہی ہے، مالیاتی خسارے میں 35 فیصد کمی جب کہ ریوینیو میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا
اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر کے ہمراہ پریس!-->!-->!-->…