Browsing Category
نیشنل
اتحادیوں کے دباو پرجے یو آئی کے حکومتی کمیٹی سے مزاکرات ملتوی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کے اعتراض پرحکومت کی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج شام ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،5شہری شہید، جوابی وار، 9انڈین فوجی ہلاک
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں 9 انڈین فوجی ہلاک، دو بنکر تباہ ہو گئے.
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا 9 نومبر کو کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک خصوصی پیغام میں سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات!-->!-->!-->…
جے یو آئی نے آزادی مارچ شرکاء کےلئے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دھرنا شرکاء کیا کیا کریں جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے لیے کارکنوں کو انتظامات کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔
کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آزادی مارچ میں شرکت کے ساتھ ساتھ سلنڈر، چولھے اور بستر ساتھ لائیں گے ،جہاں!-->!-->!-->…
آزادی مارچ پر حکومتی کمیٹی کا جے یو آئی سے رابطہ، ملاقات طے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کی ہے.
جمیعت علمائے اسلام!-->!-->!-->…
اپویشن کی وجہ سے کشمیر ایشو پیچھے چلا گیا، چڑھائی کی توکارروائی کرینگے، پرویز خٹک
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے اگر اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو اس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہم!-->!-->!-->…
تمام سیاسی چوہدری مر جائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمن کو نہیں ملے گا، شیخ رشید
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ اگر ملک کے سارے سیاسی چوہدری مرجائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمان کو نہیں ملے گا۔
شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کہا کہ وقت بہت نازک صورتحال ہے، ملک میں!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد ، ہاوٴسنگ سوسائٹیز حد 12سوکنال، کچی آبادیاں ختم کرنیکافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں ہاوسنگ سوسائٹیز کو قواعد کا پابند بنانے کا فیصلہ،کچی آبادیوں کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے گا، وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان میں تبدیلیاں کرکے اسلام آباد کو خوبصورت اور بائی لاز کے تحت کیا جائے گا۔
!-->!-->!-->!-->…
مولانا اور اپوزیشن سے مزاکرات کےلئے 7 رکنی حکومتی کمیٹی قائم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے دو دن قبل وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں!-->!-->!-->…
شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان
لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت ہر میدان میں فیل ہو چکی ہے ۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا واپس روانہ
لاہور(ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا۔
شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج صبح لاہور میں ایس او ایس ویلیج پہنچے جہاں انہوں نے کچھ وقت یتیم بچوں کے ساتھ گزارا بعد ازاں!-->!-->!-->…
سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ میں شکست
لاڑکانہ(ویب ڈیسک) سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کوحلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے ہاتھوں شکست ہو گئی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک!-->!-->!-->…
انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر سے تعاون جاری رکھا جائے گا، چینی سفیر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے سفیریاو¿ جنگ نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا، چائنہ ریڈکراس اور ہلالِ احمر باہمی تعاون کو بڑھاتے ہوئے انسانی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے۔
!-->!-->…
تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے، بٹن دبانے سےنہیں آتی،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا۔
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچ گیا، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا
لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد اور چترال کے دورے کے بعد برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچ گئےہیں ۔
لاہور پہنچنے پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور!-->!-->!-->…
ترک صدر طیب اردگان کادورہ پاکستان ملتوی
فوٹو:فائل
انقرہ( نیٹ نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے حالت جنگ میں ہونے کے باعث پاکستان اور جاپان کا ملتوی کردیا۔
President @RTErdogan's envisaged visit to 🇵🇰 will be re-scheduled for an early future date.—!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
اسلام آباد میں پروگرام سے متعلق صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہوئے نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا اور اپوزیشن کے تحفظات دور کریں گے، سربراہ حکومتی کمیٹی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علمائے اسلام ف کے امیرسے مزاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے مولانا کو جرگے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
وزیر دفاع اور پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نجی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے مزاکراتی کمیٹی بنائی ، مولانا نے مسترد کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی ف سے مزاکرات کیلئے کمیٹی بنائی، مولانا فضل الرحمان نے مسترد کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے کچھ دن قبل کمیٹی بنانے کی ضرورت سے انکارکرتے ہوئے کہا تھا کہ آپشن کھلا ہے مزاکرات!-->!-->!-->…
چترال میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 6افراد جاں بحق
بونی(ویب ڈیسک) چترال کے علاقے راغ لیسٹ میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔
مسافر کوچ تشمیر جارہی تھی راغ لیسٹ کے مقام پر المناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں!-->!-->!-->…