Browsing Category
نیشنل
جے یو آئی(ف) سے مزاکرات کا آپشن کھلا ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا جے یو آئی کے احتجاج پر ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کاکشمیر کازکو نقصان ہوا
لاہور ( تجزیہ ایثار رانا)مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کے آغاز میں میں ایک خونی تصادم دیکھ رہاہوں۔اگر ایسا ہوا تو یہ مولانا کی بڑی کامیابی ہوگی۔
مولانا کوچند لاشیں مل گئیں تو وہ زیادہ خطرناک ہونگے۔کے پی کے میں تصادم لازمی ہوگا۔اور یہی!-->!-->!-->…
مارچ روکنے کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان
چنیوٹ (ویب ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف آزادی مارچ قومی سطح کی تحریک ہے۔ صرف اپوزیشن نہیں حکومتی جماعتیں بھی ہم سے اتفاق کر چکی ہیں۔
وہ چنیوٹ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، مولانا فضل!-->!-->!-->…
نوازشریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ، روسٹرم پربیان دیا،عدالت میں دھکم پہل
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔
نوازشریف کو نیب حکام نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش کیا،!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان نے ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز کردیں
وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب،ایران میں ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہے ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اتوارکوایرانی صدرحسن روحانی سےملاقات ہوگی.
دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کی قیادت سے ایرانی صدر حسن!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں. نواز شریف
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں.
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1182555287175290882?s=19
لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج کے 3 میجر کو ملازمت سے برطرف،2 کو قید با مشقت
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے ۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سزا!-->!-->!-->…
عالمی میڈیا کا دوہرہ معیار، ہانگ کانگ پر شور، کشمیر پر خاموش، عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کی تفریق اور دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار کیا ہے عمران خان کہتے ہیں عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج تو دکھا رہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز کر رہا ہے۔
!-->!-->!-->…
نواز شریف کا جیل سے مولانا فضل الرحمان کے نام خط
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام خط لکھا ہے جس میں انھیں ان کا ساتھ دینے کے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
نواز شریف کی جانب سے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام لکھے گئے خط میں انھیں یقین!-->!-->!-->…
نوازشریف نے ن لیگ کی آزادی مارچ میں شرکت کی ہدایت کر دی ہے، کیپٹن صفدر
فاہل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ نوازشریف نے فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔
نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر!-->!-->!-->!-->!-->…
شہباز شریف کیپٹن صفدر کے اعلان پر ناراض، نوازشریف سے ملاقات نہیں کی
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے آزادی مارچ میں شرکت کے اعلان پر ناراض ہوگئے ہیں.
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی طرف سے اعلان کی وجہ سے انہوں نے جیل میں نواز!-->!-->!-->…
پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف 4 درخواستیں مسترد کردیں۔
خصوصی کمیٹی کے خلاف درخواستوں میں موقف اختیار کیا تھا کہ کمیٹی کے امور بدنیتی پر مبنی ہیں، کمیٹی کی خفیہ!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،جوان شہید، 2 خواتین زخمی
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید اور دو خواتین زخمی ہو گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فرسز کی جانب سے ایل او سی کے بروھ اور!-->!-->!-->…
الیکٹرک کٹ والا موٹرسائیکل متعارف، ماہانہ خرچ ً500روپے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں الیکٹرانک کٹ والا موٹر سائیکل متعارف کرادیا گیا،ماہانہ خرچ ً500روپے ہوگا جب کہ بائیک دھواں بھی نہیں چھوڑے گا۔
پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل ساہیوال میں دو اداروں نے باہمی اشتراک سے!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ 27کو شروع31اکتوبر اسلام آباد داخل ہوگا، فضل الرحمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے شیڈول کا رسمی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر ہو گا جب کہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
جے یو آئی کی کی مرکزی قیادت کے اجلاس آزادی مارچ کے انتظامات!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد، تاجروں کی پولیس سے جھڑپ، مزاکرات ناکام، ملک گیراحتجاج کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے تاجروں کو ایف بی آر کے دفتر جانے سے روک دیا گیا جس پر تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی پولیس نے خاردار تاریں بچھا کر راستہ بند کردیا۔
تاجر نادرا چوک پر دھرنا دے!-->!-->!-->!-->!-->…
دھرنا اجازت کے بغیر نہیں دیا جا سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں دھرنا سے متعلق درخواست کی سماعت پر ریمارکس میں واضح کیا ہے کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے!-->!-->!-->…
مریم نواز کے ساتھ عدالت میں سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر لوگوں کی مریم نواز کے ساتھ سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے۔
احتساب عدالت میں مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے دونوں کو عدالت کے روبرو!-->!-->!-->…
عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی کا5ارب روپے ہرجانے کانوٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن شیئر کرنے پر 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔
https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1181176722034712577
عامر!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا۔
اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ!-->!-->!-->…