Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم نے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کردی، صرف شناخت کرانا ہوگی۔
عمران خان نے کرتارپور کے لیے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے 2 شرائط ختم کردیں،وزیراعظم نے ٹوئٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے پٹرول ایک روپے فی لٹر پھر مہنگا کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے ایک بار پھر پٹرول ایک روپے فی لٹر مہنگا کردیا،رات بارہ بجے سے نئی قیمت کا اطلاق ہو جائے گا۔
وفاقی حکومت کی طرف سے ماہ نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن تقسیم. ن لیگ کاجلسہ ملتوی کااعلان، مولانا اور اسفندیار کی تردید
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج رات کا جلسہ جے یو آئی ف کا ہے منسوخی کا اعلان مسلم ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کرکے اپوزیشن کوتقسیم کردیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آزادی مارچ آج اسلام آباد میں جلسہ گاہ پہنچے گا لیکن سانحہ تیز گام ایکسپریس کی!-->!-->!-->…
آزادی مارچ کا ڈر نہیں، قانون ٹوٹا توایکشن ہوگا، وزیرداخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا کوئی خوف نہیں ہے، جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن ہوگا۔
آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ گوجرخان سے چل پڑا، آج کا جلسہ ملتوی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کا آزادی مارچ گوجرخان سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے تاہم آج 31مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ٹرین حادثہ کے باعث ملتوی کردیا گیاہے۔
مولانا فضل الرحمٰن اورآزادی مارچ کے شرکا نے!-->!-->!-->!-->!-->…
تیز گام آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، وزیراعظم کا اظہار افسوس
فوٹو : انٹرنیٹ
رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیسیوں زخمی ہیں، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے.
!-->!-->!-->!-->…
تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، 25 افراد جاں بحق، 30 زخمی
رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں سفرکیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کا آزادی مارچ آج اسلام آبا دپہنچ رہا ہے ، وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو مشکلات کم کرنے کیلئے خصوصی ٹریف پلان ترتیب دیا گیاہے۔
شہریوں سے کہا گیاہے کہ وو آج اسلام آبادمیں سفری مشکلات سے!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرہ کےبعد آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں عوامی طاقت کے بڑے مظاہرہ کے بعدجمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے.
آزادی مارچ کل صبح یا دن کے وقت اسلام آباد داخل ہوگا، حکومت سے طے!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ہونے پر عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔
عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست!-->!-->!-->…
تاجروں اور حکومت میں 11 نکاتی معاہدہ، شناختی کارڈ کا قانون موخر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور تاجروں کے مزاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا، شناختی کارڈ کے قانون پر عملدرآمد 31 تک موخر کردیا گیا ۔
مزاکرات کے بعد وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے!-->!-->!-->…
عباسیاں میں لوگوں نے زندہ چیتا پکڑ لیا
مری(شمس الر رحمان عباسی، اورنگزیب عباسی) مری سے ملحقہ علاقے عباسیاں میں لوگوں نے آبادی میں گھس آنے والے چیتے کو زندہ پکڑ لیا.
https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1189441304830337024
اچانک آبادی کے قریب بیٹھا چیتا دیکھ کر!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان فورسز کی فائرنگ، 6جوان،5 شہری زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ شہری اور 6 جوان زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے، تھریٹ الرٹ جاری
لاہور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے محکمہ داخلہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
اس حوالے سے جیونیوز میں کہا گیا ہے کہ پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی!-->!-->!-->…
نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل کر دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں سزا طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کے لیے معطل کردی ہے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کچھ دیر پہلے محفوظ کیا!-->!-->!-->…
العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پروزیراعلیٰ پنجاب عثمان!-->!-->!-->…
سمندری طوفان شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان این ڈی ایم اے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بحیرہ عرب میں سائیکلون 'کہیار'اٹھنے والا سمندری طوفان گذشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان اور لہروں کی وجہ سے گاؤں رہڑی، چشمہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ہندو طالبہ نمرتا کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاڑکانہ(ویب ڈیسک )بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی ہندو طالبہ نمرتا کے موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
نمرتا کی ڈی این اے رپورٹ لمس جامشورو کی فرانزک لیبارٹری سے جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نمرتا کے جسم کے نمونوں اور کپڑوں پر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
کراچی(ویب ڈیسک)سمندری طوفان ابھی دور ہے لیکن بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون کے نتیجے میں کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل ہوچکا ہے۔
جن بستیوں میں پانی داخل ہوا ہے ان میں سعید پاڑہ ، لٹھ بستی ، سعید پاڑہ نمبر2 ، دوست محمد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، ڈاکٹرز تذبذب کا شکار
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت دن بدن بگڑنے لگی ڈاکٹرز بھی چکرا گئے ، انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے جب کہ نواز شریف کی صحت تشویشناک حد خراب ہے۔
سابق وزیراعظم نواشریف گزشتہ 7 روز سے لاہور کے!-->!-->!-->!-->!-->…