Browsing Category

نیشنل

آزادی مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا،کوئٹہ والے ملتان میں

فوٹو:آن لائن رحیم یار خان(ویب ڈیسک) جے یو آئی ف کا کراچی سے چلنے والا آزادی مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، مرکزی قافلہ کی قیادت مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں۔ آزادی مارچ کا آج دوسرا دن تھا قافلہ گزشتہ روز کراچی سہراب گوٹھ سے روانہ ہوا

سمندری طوفان کراچی سے750کلو میٹر کے فاصلے پر

کراچی(ویب ڈیسک ) سمندری طوفان سے ساحلی پٹی کے علاقے زیر آب آگئے،سمندر طوفان کیار کے باعث کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں سائیکلون کیار کے باعث آج تیز

بلیک میلنگ کیلئے اکٹھے ہوگئے لیکن این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آزادی مارچ کا مقصد حکومت کو فیل کرنا نہیں بلکہ انہیں ڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہورہی ہے۔ وزیراعظم بابا گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،،انھوں نے کہا یہ

آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم، طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1188686836316753921 انھوں نے آزادی مارچ کی

خواجہ سعد رفیق پیرول پر رہا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق کو ان کی ساس کے انتقال کے باعث پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی،خواجہ سعد رفیق نے اپنی ساس کی نماز

استصواب رائے تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوں، وزیراعظم عمران

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی جابرانہ قبضے کے 72 برس مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیریوں نے آج یوم سیاہ منا یا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یو م سیا ہ کی مناسبت سے خصوصی ویڈ یو پیغام جاری کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا آج

آزادی مارچ معاہدے کے سات نکات

ویب ڈیسک 1- فریق اول کی جانب سے ریلی کے شرکا کے راستے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ریلی کے شرکا کے کھانے کی ترسیل معطل کی جائے گی۔ آزادی مارچ معاہدہ کی کا پی 2- فریق دوم یہ بات یقینی بنائے گا کہ تمام شہریوں کے

آزادی مارچ پر معاہدہ ہو گیا، اپوزیشن ڈی چوک سے دستبردار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، اپوزیشن ڈی چوک تک جانے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی۔ حکومتی اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے مزاکرات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی

کیپٹن صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ کیپٹن صفدر کو اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا اور ان کیوکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بھی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں عبوری ضمانت منگل تک منظور کرلی ہے، ہفتہ کوچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتملڈویژنل بینچ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا

آزادی مارچ کی اجازت،ڈی چوک جانے کی نہیں، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کی اجازت کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی رکھ دی ہے کہ احتجاج کی حد وہی ہونی چایئے جو عدالت مقرر کر چکی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا

نواز شریف کی لاہور سے ضمانت، اسلام آباد کی عدالت کا انتظار

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہورہائی کورٹ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ی کے باوجود نواز شریف کی رہائی میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کا مقدمہ حائل ہے۔ گزشتہ روز نواز

نواز شریف کوقانوناً ضمانت نہیں مل سکتی، میڈیکل رپورٹ طلب

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کے لئے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے کی۔ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ نواز شریف کی میڈیکل

نواز شریف اور مریم نواز کو چند گھنٹوں میں لندن روانہ کیے جانے کا امکان

لاہور (تجزیہ -- ایثار رانا) چوہدری شجاعت اور گورنر سرور با لاآخر حکومت کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہوہی گئے کہ اسے میاں نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے بڑے دل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔اور اگر سابق وزیر اعظم کع کچھ ہوا تو یہ حادثہ عمران خان کی

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وزیر داخلہ کی طلبی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی وزرا داخلہ کو طلب کرلیا، سروسز ہسپتال کے ایم ایس کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے. شہبازشریف کی درخواست

سانحہ ساہیوال ، تمام نامزد ملزمان کو عدالت نے بری کردیا

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کولاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا،اس موقع

سوات میں ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد جاں و زخمی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوات میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرا ہے ، اس حادثے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے اورمتعدد زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات

خواتین صحافیوں کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا ہیڈ سے ملاقات

اسلام آباد( راحت علیم) خواتین صحافیوں کے وفد کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن انچارج علی خالد الدوسری سے ملاقات کی ہے جس میں بین الا قوامی سطح پر سعودی عرب کے کردار پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ر سعودی سفارتخانے کے

بجلی کی قیمت ایک روپے66پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) نیپرا نے ایک بار پھر بجلی ایک روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں بائیس ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ