Browsing Category
نیشنل
کشمیر پر بھارت کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکشمیر پر دو ایٹمی طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوسکتی ہے، بھارت غلط راستے پر چل رہا ہے، دنیا میں کسی اور جگہ ایسے جنگ کے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں۔
برطانوی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کا برطانوی شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرنے کا خیر مقدم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانیہ نے پاکستان کو سفر کیلئے محفوظ قرار دے دیا، پاکستان نے برطانوی شہریوں کےلئے نئی ٹریول ایڈوائزری میں مثبت تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے.
ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نےبیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجریہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی!-->!-->!-->!-->!-->…
عظمیٰ بخاری نے کہا آٹا نہیں ملتا ، محکمہ خوراک نےآٹے کا ٹرک گھر بھیج دیا
فوٹو : فائل
آٹے کا ٹرک عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں محکمہ خوراک پنجاب کے افسران آٹے کا ٹرک لے کرمسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پہنچ گئے، آٹے کے تھیلے گیٹ کے سامنے اتار دیئے.
ایک دن پہلے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
آٹے کا کوئی بحران نہیں،گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیرخوراک
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے اور آٹے کی قیمت کم ہو رہی ہے، ملک میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے.
وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق خسرو بختیار نے سینیٹ میں آٹے پر بحث!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنزکتنے گھنٹوں کیلئےکھلیں گے؟
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی لیکن ایک ہفتے بعد کھلنے والے سی این جیز پر صرف 12 گھنٹے ہی گیس ملے گی.
اس حوالے سے ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق پنجاب بھر کے سی این!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف جنرل کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود سے ملاقات
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعودکی ملاقات، ایل او سی سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان پر حکومت واپوزیشن کا اتفاق
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے.
چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان 6 دسمبر 2019کو ریٹائر ہوئے تھے اور ان کی جگہ جسٹس (ر) الطاف قریشی قائم!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج نے برفباری میں پھنسے 22 طلبہ و طالبات کو ریسکیو کرلیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے گلگت کے علاقے رتو میں برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلباء کو ریسکیو کرلیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت کے علاقے رتو میں ریسکیو آپریشن کے دوران برفباری میں پھنسے لمز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ائیر مارشل ارشد محمودکی اپیل مسترد،حکومت نیاسربراہ تعینات کرے،سپریم کورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نےمسترد کردی۔
سپریم کورٹ نےایئر مارشل ارشد محمود کو کام سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران!-->!-->!-->!-->!-->…
میری تنخواہ سے میرے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج میں اپنے گھر کا خرچ خود اٹھاتا ہوں، خزانے سے نہیں لیتا جبکہ مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
فیصل واڈا کا بوٹ تنازعہ سفر جعلی حلف سے ہوتاہوا نااہلی تک پہنچ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیصل واوڈا تنازعہ بوٹ سے شروع ہو کرکاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کرانے کے انکشاف کے بعد گھومتا پھرتا الیکشن کمیشن پہنچ گیا،واڈا کی نا اہلی کی درخواست دائر کردی گئی.
وفاقی وزیر برائے آبی!-->!-->!-->!-->!-->…
چینی بھی مہنگی، دکانداروں کا مزاحیہ جواب، تبدیلی سرکار سے پوچھئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا، گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ بھی بڑھا دئیے ہیں۔
ملک میں کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان سے سردار سکندر حیات اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات
فوٹو : سکرین گریب پی ٹی وی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےملاقات کی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
صدر مملکت عارف علوی آٹا بحران سے بے خبر
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق دور میں اس وقت کے صدر مملکت ممنون حسین پر طنز کیا جاتا تھا لیکن اب پتہ چلا ہے کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے صدر عارف علوی بھی بے خبر رہتے ہیں.
میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے دعووں!-->!-->!-->!-->!-->…
احسن اقبال کے مذید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، جیل بھیج دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)احتساب عدالت نے نیب کی طرف سے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے احسن اقبال کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ احسن اقبال کو 7 فروری کو دوبارہ!-->!-->!-->!-->!-->…
گندم میں کتنے سو ارب کا چونا لگا،جلد پتہ چلے گا،خواجہ آصف
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب روپے کی دیہاڑی لگائی تھی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا، وفاقی وزیر خسرو بختیار
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک خسرو بختیار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری آٹے کے بحران پر کل تک قابو پا لیا جائے گا ۔
پریس کانفرنس میں خسرو بختیار نے کہا پچھلے سال خراب موسم کی وجہ سے ملک میں!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی حملوں پر پاکستان کا خاموش بیٹھنا مشکل ہو جائے گا، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت حملوں کا سلسلہ دراز نہ کرے، ھارت اگر ایسا کرتا ہے تو پاکستان کے لیے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹا بحران پیداکیا، بلاول
فوٹو :فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وفاقی حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا۔
ملک میں آٹے کے بحران کے حوالے سے اپنے بیان میں بلاول!-->!-->!-->!-->!-->…