Browsing Category

نیشنل

آرمی چیف سےامریکی انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کی ملاقات

فوٹو : فائل راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے دورے پر آئے امریکی انسداد پولیو مہم کے ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ روٹری انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی ہالگرنیک نے کی۔ آئی ایس پی

صوبہ ہوبے،ووہان کے سواتمام پاکستانیوں کو سفر کی اجازت ہے،چینی سفیر

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں چین کے سفیریاؤ ژنگ نے اعلان کیا کہ صوبہ ہوبے اور ووہان شہر کے سوا چین میں موجود پاکستانیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہے. اسلام آباد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر

سپریم کورٹ نے پشاورمیٹرو بس منصوبہ کی تحقیقات روک دی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور کے میٹرو بس منصوبے بی آر ٹی کی تحقیقات کرنے سےسے روک دیا ہے. سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو کی تحقیقات کے خلاف

پاک چین فضائی رابطہ بحال، 69 افراد کو لے کرطیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک چین فضائی رابطہ بحال ہو گیا آج چین سے 69 مسافر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچے ہیں جن میں 57 پاکستانی اور 12 چینی شہری تھے. یہ پرواز صبح 9 بجے ارمچی سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی ہے چین

گندم سمگلنگ پر حکومت کا ایکشن، کسٹمز کے 7 اعلیٰ اہلکار برطرف

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے گندم بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم نے طورخم اور چمن بارڈر پر سمگلنگ میں ملوث 7 اعلی کسٹم اہلکار برطرف کر دیئے ہیں۔ وفاقی وزیر زرتاج گل نے کسٹمز

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیرمحمد کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان

افغانستان سے مارٹر گولہ کاحملہ، باجوڑ میں 7 افراد جاں بحق

فوٹو : ٹوئٹر باجوڑ (ویب ڈیسک) باجوڑ تحصیل سالارزئی کے علاقہ باٹوار میں افغانستان سے فائر کیاگیا مارٹر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ باجوڑ میں افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا جس کے نتیجے

شاہ سلمان ریلیف سینٹرنےآزاد کشمیراور شانگلہ میں امدادی اشیاءتقسیم کیں

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام ریاض (رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سےآزاد کشمیر ، شانگلہ اور افریقی ملک صومالیہ میں موسم سرما کے سیزن کے حوالے سے متاثرین اور مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔

پنجاب میں ایک ہزار 76 چینی شہری کورونا وائرس سے کلیئر قرار

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہائش پذیر ایک ہزار 76 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل کرکے انھیں کورونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے ۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے سکرینگ کی ہے ہیلتھ سیکریٹری

پچاس ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگر آپ 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری کریں گے تو آپ کو اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا،ایف بی آرنے ایک مرتبہ پھر شہریوں کے لیے سیلز ٹیکس رجسٹرڈقرار دینا لازمی قرار دے دیا. شناختی

یوریا کھاد کی قیمتوں میں 300 روپے فی بیگ کمی کردی گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے یوریا کی قیمت میں فی بیگ 300 روپے کمی کردی ہے نئی قیمت کا اطلاق گزشتہ ماہ 28 جنوری سے ہو چکا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جی آئی ڈی سی میں کٹوتی کا فائدہ فوری

کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئیگا، حکومت

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا وائرس سے مکمل نجات نہیں ملتی چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حکومتی موقف بیان کرتے

امریکہ کی افغان امن عمل کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف، اعلامیہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان مفاہمتی عمل کےلیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ افغان مفاہمتی عمل کے لئے پاکستانی کوششوں کوسراہا گیا ہے۔ امریکی سفارتخانے سے جاری اعلامیے میں

امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق افغان امن عمل کے لئے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر

ووہان یونیورسٹی سےواپس پاکستان پہنچنے والا طالب علم ارسلان اسپتال داخل

فوٹو : سکرین گریب کراچی(ویب ڈیسک)چین کی ووہان یونیورسٹی سے28 جنوری کو واپس پاکستان پہنچنے والےطالب علم ارسلان کو کراچی کے نجی اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔ پاکستان واپس آنے والے ارسلان نے بتایا تھا کہ ووہان شہر میں برا حال ہے، شہر

حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک )لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز

ایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھرجانے سے 2 بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق

فوٹو : فائل ایبٹ آباد(عدنان تنولی) نواں شہر ایبٹ آباد کی احتشام کالونی میں واقع ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ہندوناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر احتشام کالونی میں اس وقت پیش آیا جب

افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی،ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فروری2019میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی تاہم افواج پاکستان کی تیاری اور موثرجواب نےامن کاراستہ ہموارکیا ،افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی۔

بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب حادثہ، مرنے والوں کی تعداد 11ہو گئی

بھیرہ(ویب ڈیسک )بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب گاڑی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد11 ہو گئی، 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد گاڑی میں آگ

دتہ خیل، پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی