Browsing Category
نیشنل
پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید
فوٹو: پی اے ایف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہو گئے ہیں۔
طیارہ کا حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 10 بج کر 55 منٹ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی میں ایک دن کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز کی تصدیق
ویب ڈیسک
اسلام آباد: انسانی رویہ اور احساس کا امتحان لینے والی جان لیوا بیماری کورونا وائرس کے پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے اور محکمہ صحت سندھ نے 8 نئے کیسز کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 16 اور!-->!-->!-->…
محسن داوڑاور علی وزیرکووزیراعظم کی مداخلت پر افغانستان جانے کی اجازت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قبائلی اضلاع سے ارکان قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلے افغانستان جانے سے روکا گیاپھر وزیر اعظم کی مداخلت پر دونوں کو ایک بار افغانستان جانے کی اجازت دے دی گئی۔
نام ای سی ایل میں!-->!-->!-->…
اسلام آباد،عورت مارچ اور حیا مارچ کے شرکاء میں تصادم،کئی زخمی
فوٹو : راجہ عمران
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد میں عورت مارچ اور ،حیا مارچ، کے شرکاء میں تصادم کے دوران پتھراو سے بعض افراد زخمی بھی ہوئے تاہم پولیس نے بروقت مداخلت کر کے دونوں گروپس کو الگ کر دیا.
پتھراؤ کیا جس کے!-->!-->!-->!-->!-->…
عورت مارچ والی بہنوں خود کو تنہا نہ سمجھو،آپ کے ساتھ ہوں،سراج الحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے عورت مارچ والی بہنیں خود کو تنہا نہ سمجھیں، میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ اپنے مطالبات مجھ تک پہنچائیں، میں آپ کی آواز سینیٹ میں اٹھاؤں گا۔
اسلام آباد میں تکریم نسواں!-->!-->!-->…
خواتین محفوظ اور خوشحال بنانے کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس سے ہماری خواتین محفوظ اور خوشحال زندگی گزار نے کے قابل ہو سکیں۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
یوم خواتین، عورت مارچ کی ضد میں باپردہ خواتین کی ریلیاں رواں دواں
فوٹو : سوشل میڈیا
https://twitter.com/RizwanGhilzai/status/1236558906815586304
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم خواتین منایا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت میں ” تکریم نسواں!-->!-->!-->!-->!-->…
ہزاروں برقع پوش خواتین کی ،حیاریلی، میرا جسم خدا کی مرضی
فوٹو: ٹوئٹر جماعت اسلامی
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) عورت مارچ کیلئے مٹھی بھرعورتوں کے میرا جسم میری مرضی کے نعرہ کے جواب میں گوجرانوالہ میں ہزاروں برقع پوش خواتین نے سڑکوں پر ریلی نکالی جب کہ کراچی میں تکریم نسواں عنوان سے ہونے!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران کورونا، رکن پارلیمنٹ سمیت مزید 21 افراد ہلاک،کل ہلاکتیں 145
ویب ڈیسک
تہران : کورونا وائرس سے ایران میں ایک خاتون رکن پارلیمنٹ فاطمی رہبر جاں بحق، جان لیوا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے آج 21 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کل!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبات کو ہراساں کرنیوالے یونیورسٹی کے4پروفیسرز برطرف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونیورسٹیز میں مرد اساتذہ کے طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبات کو ہراساں کرنے پر چار پروفیسرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیاہے۔
اس سے قبل!-->!-->!-->…
اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ امان اللہ انتقال کر گئے
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسٹیج کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے وزیر اعظم عمران خان نے امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.
کامیڈی کنگ امان!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا جسم میری مرضی فحاشی اور لا دینیت ہے، فضل الرحمان
فوٹو: فائل
ملتان(ویب ڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عورت مارچ کیلئے تخلیق کردہ نعرے میرا جسم میری مرضی کو فحاشی اور لا دینیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی تہذیب کو مغربی تہذیب میں بدلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پوسٹرز والیاں عورتوں کے حقوق نہیں آزادی مانگتی ہیں،خواتیں جماعت اسلامی
ملک ارشد اعوان
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی پردہ دار خواتین نے کہا ہے پوسٹرز اٹھا کر جو آزادی مانگتی ہیں وہ خواتین کا مسلہ نہیں بلکہ کاروکاری، ونی، وٹہ سٹہ، قرآن سے نکاح، تعلیم کا حق،لڑکیوں کی خرید و!-->!-->!-->…
وجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے، فردوس عاشق اعوان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عورت کے موضوع پر چلنے والی بحث سے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان بھی چپ نہ رہ سکیں اور دھڑلے سے کہا عورت کی عزت و وقار اس کا حیا ہے اوروجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا جسم میری مرضی،ماروی سرمد، خلیل الرحمٰن قمر تپ کر سورج بن گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماروی سرمد کو زید حامد، جے یو آئی رہنما حمداللہ سمیت کئی لوگوں سے ٹی وی ٹاک شوز میں الجھنے کے بعد گزشتہ روز معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر سے لڑائی مہنگی پڑ گئی بلکہ گالی سننی پڑگئی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے، پنجاب حکومت نے ان کی ضمانت کی مدت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی.
!-->!-->!-->!-->…
اشرف غنی افغانستان کے وسیع مفاد میں معاہدہ کی پاسداری کریں،پاکستان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر پر زور دیا ہے کہ دوحہ امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت ہے اور اس موقع کو گنوانا نہیں چاہیے،امن معاہدے کے تحت ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے!-->!-->!-->…
ایران سے واپس آنیوالی گلگت کی خاتون میں کورونا کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے گلگت میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی ہے۔
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پانچویں مریض کا تعلق وفاقی علاقے سے ہے، مریض!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبہ ہزارہ تحریک کا12 اپریل کوشہداء ہزارہ منانے، بھر پور جدوجہد پر اتفاق
فوٹو : پریس ریلیز
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ کی قیادت کاصوبہ ہزارہ کے لیےایوان کے اندراور باہر جدوجہد پر اتفاق12اپریل کو شہداء ہزارہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی صوبہ ہزارہ کا بل جمع کیا!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف بول پڑے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش نہ رہ سکے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی!-->!-->!-->!-->!-->…