Browsing Category
نیشنل
یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایاگیا
ویب ڈیسک اسلام آباد:ملک بھر میں 6ستمبر کو بھارت کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کی یاد میں یوم دفاع قومی جوش جذبے سے منایا گیا ،راولپنڈی میں آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے او ر فاتح خوانی کی۔
وفاقی دارالحکومت میں رات 12 بجتے ہی!-->!-->!-->…
ٹریل فائیو، کا برساتی نالہ توجہ کا مرکز بن گیا
فوٹو: زمینی حقائق اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت کا ہائیکنگ ٹریک ٹریل فائیو ان دنوں نے سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، بارشوں کے باعث ٹریل فائیو کے برساتی نالے میں پانی کے بہاو میں اضافے نے مقامی و غیرملکی سیاحوں کی توجہ!-->…
وزیراعظم کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان
فوٹو: پی ایم ہاؤس
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے بارش سے متاثرہ شہر کا دورہ کیا اور کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے شہر قائد کے مسائل کے حل کیلئے عملدرآمد کمیٹی بنائی ہے، تمام فیصلے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے عاصم باجوہ کااستعفیٰ قبول نہ کیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے انھیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے.
وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کو عبوری ضمانت مل گئی 15 لیگیوں کی ضمانتیں خارج
ویب ڈیسک
لاہور: سیشن کورٹ نے کیپٹن صفدر سمیت 15 لیگی رہنماؤں کی نیب آفس حملہ کیس میں ضمانتیں خارج کردی ہیں تاہم کیپٹن صفدر عبوری ضمانت کے باعث گرفتاری سے بچ گئے.
عبوری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا نیب آفس حملہ کیس میں مسلم!-->!-->!-->!-->!-->…
عاصم باجوہ کا الزامات کی تردید کے باوجود مستعفی ہونے کافیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم وہ سی پیک اتھارٹی کی چیئرمین شپ کی ذمہ داریاں بجا لاتے رہیں گے۔
عاصم سلیم باجوہ نے اے آر وائی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
سی ای او لائیو سٹاک بورڈ ڈاکٹر فتح اللہ سے وفد کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سی ای او لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ ڈاکٹر فتح اللہ خان نے کہا ہے ملک میں گوشت کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے لائیو سٹاک کے شعبہ پر تو جہ دینا ناگزیرہے۔لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کے فروغ سے ہی دودھ!-->…
فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کے لیے کرپشن کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔
وزیراعظم نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ یہ جمہوری حکومت ہے جو الیکشن جیت کر آئی!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی کراچی میں آصف زرداری سے ملاقات
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کراچی کی صورتحال میں اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ن لیگ کے رہنماؤں نے پارلیمان میں!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی خواتین قیدیوں کی رہائی، اسمبلی و سنیٹ اجلاس طلبی کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت پارلیمنٹ سے پاس کروانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، اس کی مخالفت قومی اہداف کی مخالفت ہے، اس کے ساتھ وزیراعظم عمران خان نے انڈر ٹرائل!-->!-->!-->…
کراچی،پاک بحریہ کا ریسکیو و ریلیف آپریشن، راشن بیگز بھی تقسیم کئے
فوٹو : ترجمان پاک بحریہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک بحریہ کا کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈریلیف آپریشن جاری ہے، ڈوبے افراد کیلئے سرچ آپریشن کے ساتھ ساتھ راشن بیگز تقسیم کئے گئے.
!-->!-->!-->!-->!-->…
میری ضد ہے نواز شریف برطانیہ میں مکمل علاج کرائیں، مریم نواز
فوٹو: زمینی حقائق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں لیکن یہ میری ضد ہو گی کہ جب تک علاج چل رہا ہے میاں صاحب برطانیہ میں ہیں قیام کریں۔
اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی مفروری ٹل گئی، پیشی کیلئے 9 دن کی مہلت
فوٹو : فائل
اسلام آباد:(زمینی حقائق ڈاٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کو ابھی مفرور قرار نہیں دے رہے، انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان,فرقہ واریت پھیلانے پروزیراعظم برہم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک مہینے کیلئے خطرہ ٹل گیا، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
کورونا کے باعث برطانیہ میں علاج نہیں کرا سکا، نوازشریف
فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کورونا کے بعد لاک ڈاؤن کی وجہ سے میرا برطانیہ میں علاج مکمل نہیں ہو سکا ہے پنجاب حکومت نے ضمانت میں توسیع کی درخواست منصوبے کے تحت مسترد کی۔
یہ موقف مسلم لیگ ن کے قائد نواز!-->!-->!-->…
لوگ نواز شریف کو پھر ڈرائیونگ سیٹ پر دیکھنا چاہتے ہیں، مریم نواز
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں۔
مریم نواز نے سوشل میڈیا پر!-->!-->!-->…
جنوبی وزیرستان، دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 جوان شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے!-->!-->!-->…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرہنگامے پھوٹ پڑے
فوٹو: سوشل میڈیا مالمو(نیٹ نیوز)یورپی ملک سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یورپی ملک!-->!-->!-->…
مالم جبہ،امیر مقام کے بنگلے میں آتشزدگی ،فیصل کریم کنڈی محفوظ رہے
فوٹو: سوشل میڈیا، ٹوئٹر مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوات مالم جبہ میں واقع مسلم لیگ ن خیبر پختونخواکے صدر اور سابقہ وفاقی وزیر انجنیئر امیرمقام کے بنگلے میں آگ لگ گئی جس سے بنگلے کے دو فلور کو شدید نقصان پہنچا۔
بتایا جاتا ہے کہ آتشزدگی!-->!-->!-->…
کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق وباطل بنا دیا، عمران خان
ویب ڈیسک
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا۔
یوم عاشور پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج مسلمان حضرت امام حسینؓ کی!-->!-->!-->!-->!-->…