Browsing Category
نیشنل
پاکستان سپرلیگ کاچھٹا ایڈیشن ، کراچی میں رونقیں لگ گئیں
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن آج شام کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جاری ہے ۔
آج صرف ایک میچ کھیلا جا رہا ہے ، جس میں دفاعی چمپئن کراچی، کوئٹہ کی ٹیم سے میچ کھیل!-->!-->!-->…
این اے 75 کا نتیجہ روک دیاگیا، فردوس عاشق کا جیت کا دعویٰ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)
ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 75 کا نتیجہ روک دیا گیا ہے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نشست ہم جیت چکے ہیں۔
ریٹرننگ افسر این اے 75!-->!-->!-->!-->!-->…
وکیل کا فیس لے کر عدالت پیش نہ ہونا بددیانتی ہے،لاہور ہائیکورٹ
فوٹو : فائللاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے فیس لے کر وکیل کا عدالت پیش نہ ہونا پیشہ وارانہ بد دیانتی ہے ایسا ہونے پر سائل نقصان کیلئے وکیل کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔
وکلاء کی ہڑتالوں کے خلاف ایک درخواست کے فیصلے میں عدالت!-->!-->!-->…
ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترکی کے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ العمروف حلیمہ سلطان بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئی ہیں۔
اس کی تصدیق پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب!-->!-->!-->…
ن لیگ 2صوبائی نشتیں جیت گئی، قومی اسمبلی پر پی ٹی آئی کی فتح
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کی 2نشتیں جیت لیں ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم میں تحریک انصاف کا امیدوار آگے ہے جب کہ این اے75ڈسکہ میں نتیجہ روک دیا گیا ہے ۔
جمہ کوپنجاب اور خیبر!-->!-->!-->…
مانسہرہ کے بعد خانپور میں بھی تیندوے کی ہلاکت کا واقعہ
ہری پور(رپورٹ :یاورحیات)ہزارہ ڈویژن میں تیندواے کی ہلاکت کاایک اورواقعہ سامنے آیا ہے، اس دفعہ اپر خان پور کے جنگلات میں تیندواے کی ہلاکت ہوئی ہے.
ایک ماہ قبل مانسہرہ میں بھی شہریوں نے تیندواے کو ہلاک کیا تھاجس پر تین افراد کے خلاف مقدمہ!-->!-->!-->…
سیاستدانوں کی قیمتیں لگتی ہیں پھر بھی کہتے ہیں خفیہ بیلٹ ہو،وزیراعظم
غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے 30سال سے منڈی لگی ہوئی ہے سب کو پتہ ہے سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے قیمتیں لگتی ہیں لیکن پھر بھی کہتے ہیں ووٹ خفیہ ہونا چایئے۔
وزیراعظم نے غازی بروتھا!-->!-->!-->…
سینیٹ الیکشن، ن لیگ کا ناراض ارکان سے ووٹ نہ مانگنے کافیصلہ
ڈسکہ:مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں اپنے ناراض اراکین سے ووٹ نہ مانگنے کا فیصلہ کیاہے ، سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ناراض ارکان کو پارٹی سے نکال چکے ہیں ان سے ووٹ نہیں مانگیں گے۔
ڈسکہ میں پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللہ!-->!-->!-->…
منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم
کراچی ( ویب ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور منظور پشتین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت!-->!-->!-->…
ملک بھر کے پولیس آفیسرز، ملازمین کی تعلیمی اسناد چیک کرنے کا حکم
تمام جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے اور تمام آئی جیز کو اپنے افسران اور اہلکارں کی ڈگریاں اور دیگر تعلیمی اسناد چیک کروانے کی ہدایت کردی۔
یہ ہدایت چیف جسٹس سپریم!-->!-->!-->!-->!-->…
شہزاد اکبر الزامات لگاتے شیرہیں، ثبوت پر بھاگ جاتے ہیں،حسین نواز
لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر الزامات لگانے میں شیر ہیں، ثبوت دینے کا وقت آتا ہے تو بھاگ جاتے ہیں، اب ان کے شرمسار ہونے کا وقت آگیا ہے۔
حسین نواز نےلندن سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی نصاب میں سیرت مبارک ﷺ فوراً شامل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے وزارت تعلیم کونصاب میں فوری طور پر حضور پاک ﷺ کی حیات مبارک کے عملی پہلوئوں کو شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، تاکہ نوجوان نسل کو آپ ص کے نقشِ قدم پر چلنے کیلئے حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
!-->!-->…
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ آج ہورہے ہیں ۔
صوبہ پنجاب میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی اکاون گوجرانوالا میں مسلم لیگ (ن) اور!-->!-->!-->…
کوئی وصول نہیں کررہا تو کیا رقم فٹ پاتھ پہ رکھ دوں؟ پرویز رشید
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ رقم کہاں ادا کروں، افسر غائب ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ نمبر بھی نہیں دیتے، جب وصول کرنے والا کوئی نہیں تو کیا یہ رقم فٹ پاتھ پررکھ دوں۔
سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات!-->!-->!-->…
ہم نے ریکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کئے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں اب تک 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں.
اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا یہ بھی!-->!-->!-->…
بس اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق،19زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )فتح جنگ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ فتح جنگ کے علاقے کھوڑ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق!-->!-->!-->…
سینیٹ، 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب،پرویز رشید کےکاغذات مسترد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ،مسلم لیگ ن کے امیدوار پرویز رشید اور تحریک انصاف کی نیلم ارشاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی گیلانی اور فیصل ووڈا کے کاغذات منظور کر!-->…
عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ کردیا گیا،وجوعات کے لئے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دورہ سری!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے
اسلام آباد(زمنیی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں مدلل اور منہ زور آواز اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے،سابق گورنر محمد زبیر نے ان کے مرنے کی سب سے پہلے!-->!-->!-->…
عمر فاروق کی مثالیں دیتے زرا خود پر بھی نظر دوڑائیں، مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا ہے.
مریم نواز نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بچے کو یہ معلوم!-->!-->!-->…