Browsing Category

نیشنل

تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کر دیئے گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےہر قسم کے امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شفقت محمود نےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں امتحانات ملتوی

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کو ترین معاملا سے علیحدگی کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے معاملات سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ملاقات میں ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے کیسز کے معاملے سے الگ کرنے کی

سینئر کی سلیکشن کیوں نہیں؟ پاکستان ٹیم ہے یا انڈر 19؟ انضمام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان او چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے ہم انڈر19ٹیم نہیں پاکستان کی ٹیم بناتے ہیں اور اس کیلئے جو بھی اچھا کھیلتا ہو خواہ وہ سینئر ہی ہے ٹیم کاحصہ ہونا چایئے۔

عیدپر سیاحتی دوروں کے پروگرام بنانے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )عید پر سیاحتی مقامات بند اور سیر کیلئے ان جگہوں پر جانے پر پابندی ہوگی، کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی اوسی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اجلاس میں رمضان اور عید

ڈاکٹر عامرلیاقت کی تیسری شادی پر وضاحت کی ویڈیو

فوٹو: فائل کراچی: معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کی وضاحت کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا لیکن مبہم سی اور گول مول سی وضاحت کرکے معاملہ اشعار میں گم کردیا۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں چل رہی ہیں

آصف زرداری کیخلاف8ارب منی لانڈرنگ کا ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائرکردیا ہے۔ نیب کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق

ن لیگ کا سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا، ارکان کی شہبازشریف سے ملاقاتیں

لاہور( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا آہستہ آہستہ سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا ہے اور شہباز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں میں اضافہ ہونے لگاہے۔ گزشتہ رو ز بھی صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماوں اور ارکان

ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم

بلاول بھٹو کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے، یاسمین راشد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ملک میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے. لاہور میں پریس کانفرنس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ

پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکش، جواب کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناہے کہ ہم بھارتی جواب کے منتظر ہیں ، واہگہ کے راستے وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کورونا وبا کے باعث ایک بار پھر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے

مولانا کا رہائی کے بعد شہباز شریف سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کو

کورونا مریضوں کا رش، پمز اسپتال انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا مریضوں کے رش کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال نے ہاتھ کھڑے کردیئے، وزارت قومی صحت سے کورونا مریضوں کے لیے متبادل اسپتالوں میں انتظامات کرنے کی درخواست کردی گئی۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال کی طرف سے

زمبابوے سے شکست، شعیب ملک نے مینجمنٹ کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک جو کہ زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں لیکن وہ بھی زمبابوے سے قومی ٹیم کی شکست پر خاموش نہیں رہے سکے اور شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو قرار دیاہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں 19رنز سے شکست پر

زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو 19 رنز سے شرمناک شکست

ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی. ہرارے میں کھیلے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم99

وزیراعظم کا کورونا ایس او پیز پر عمل کیلئے فوج طلب کرنے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ملک میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا لاک ڈاون سے بچنے کیلئے ایسا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل

شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیاگیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیاگیا۔ شہباز شریف کو لینے کیلئے حمزہ کوٹ لکھپت جیل پہنچے، ان کے ہمراہ مریم اورنگ زیب، رانا ثناء اللّٰہ، سعد رفیق، سلمان رفیق اور

پاکستان میں کورونا وبا سے مزید144افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کوروناوبا سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 144 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5870 مزیدمثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 818