Browsing Category
نیشنل
سندھ میں رات8بجے کے بعد غیر ضروری گھومنے پھرنے پر پابندی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سندھ میں رات6بجے کارروبار تو بند ہو گا ہی رات8بجے کے بعد لوگوں کے غیر ضروری گھومنے پھرنے سے بھی منع کردیا گیا، پولیس بازپرس کرے گی۔
یہ فیصلہ کورونا ٹاسک فورس کے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس!-->!-->!-->…
چوہدری نثار آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے
لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان رکن پنجاب اسمبلی کا حلف آج اٹھا لیں گے انھوں نے تقریباً 3 سال قبل اس نشست پر کامیابی حاصل کی کہتے ہیں ابھی انتخابات ہونے میں ڈیڑھ 2سال باقی ہیں حلقہ کو خالی نہیں چھوڑا جاسکتا۔
سابق وزیر داخلہ!-->!-->!-->…
لندن ، نوازشریف پرحملہ کاڈراپ سین، عدالتی بیلف کو حملہ آور قرار دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) لندن میں حسن نواز کے دفتر میں داخل ہو کر نواز شریف پر حملے کی خبر کا ڈراپ سین ہو گیا، دفتر کے باہر آنے والے چار افراد عدالتی بیلف تھے اور شریف فیملی کے ہمراہ موجود ناصر بٹ پر قائم ایک مقدمہ کا سمن حوالے کرنے!-->…
پاکستان نے کورونا ویکسین تیار کرلی، آئندہ ہفتہ استعمال کیلئے دستیاب
فوٹو:فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان نے چینی ٹیم کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ مقامی سطح پر ہی کورونا ویکسین تیار کرلی ہے جو کہ آئندہ ہفتہ سے استعمال کیلئے دستیاب بھی ہو گی۔
نجی ٹی وی ویب پر ذرائع کے حوالے سے دی گئی خبر میں بتایا گیاہے!-->!-->!-->…
پنجاب میں میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں ایک ایک لاکھ روپے کااضافہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر بتایا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کردی ہے تاہم یہ نہیں بتایا کہ اس پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہاہے۔
لاہور میں محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ!-->!-->!-->…
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی اجازت، تعداد مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو سال 2021 میں حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے سعودی فیصلے کی پاکستان سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے.
سعودی عرب کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے جس کی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی!-->!-->!-->…
اقرارالحسن شہری کو تھپڑ مارنے پر شرمندہ، ویڈیو پیغام جاری
فوٹو : اسکرین شاٹ
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) نجی ٹی وی کے معروف اینکر اقرار الحسن کی طرف سے ایک شہری کو تھپڑ مارنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف تنقید کے بعد اقرار الحسن کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
نجی ٹی وی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کے ذمہ کتنے قرضے؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں
کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے ذمہ قرضوں کے حجم کی تفصیلات جاری کی گئی ہے اور گزشتہ 9 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں قرض، مالی ذمہ داریوں کا حجم 6.2 فیصد بڑھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے ذمے قرضوں کا حجم 45 ہزار 470 ارب!-->!-->!-->…
مبینہ بھارتی جاسوس لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک)پولیس نے سے بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہےمبینہ جاسوس ندیم سے 3 بھارتی اخبارات، ماچس اورکپڑے برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ندیم جن مند کو گرفتار کیا تو اس نےدوران تفتیش بھارتی رہائشی ہونے کا انکشاف!-->!-->!-->…
کئی شہروں میں 6 جون تک اسکول بند، باقی 24 مئی کو کھلیں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں اسکول 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے.
یہ اعلان وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے کیا گیا ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،کوئٹہ اور!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر و فلسطین حل کئے بغیر دیر پا امن قائم نہیں ہوسکتا، شاہ محمود
نیویارک( ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل تلاش نہ کیا گیا تو دیرپا امن دستیاب نہیں ہوگا۔
نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ!-->!-->!-->…
خانہ کعبہ میں ایک شخص کی خطبہ جمعہ میں امام پر حملے کی کوشش
مکہ مکرمہ ( ویب ڈیسک )خانہ کعبہ میں جمعہ کے خطبے کے دوران ایک مسلح شخص کی طرف سے امام شیخ بندر بلیلہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
پہلے یہ خبر عرب میڈیا پر چلی جس میں کہا گیا تھاکہ آج مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران احرام!-->!-->!-->…
حسن نواز کے لندن آفس میں 4 افراد کی گھسنے کی کوشش
لندن (ویب ڈیسک) نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن آفس میں 4 نامعلوم نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی کوشش کی،ان افراد نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے گارڈز کے ساتھ بھی بحث وتکرار کی.
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر اسحاق ڈار اور عابد!-->!-->!-->…
اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ شیلنگ ، گولیاں، متعدد زخمی
فوٹو : الجزیرہ
غزہ ( ویب ڈیسک )اسرائیلی فوجیوں نے جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ سے محلقہ صحن میں فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں برسانا شروع کردیا، متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران بھائی پچھلی حکومتوں کو اب چھوڑ دیں ، کچھ کرکے دکھائیں،آفریدی
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مسلسل پچھلی حکومتوں پر تنقید سے تنگ آگئے ہیں اور انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ تنقید کرنا چھوڑ دیں آپ کچھ کر کے دکھائیں۔
!-->!-->…
عثمان بزدار نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو مطمئن کردیا
فوٹو: اسکرین شاٹ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب نے مطمئن کردیا،عثمان بزدار نے کہا ہماری جماعت کانام ہی تحریک انصاف ہے نا انصافی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
قانون جب سب پر لاگو ہوگاتب کرپشن ختم ہوگی، وزیراعظم
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جب تک قانون چھوٹے بڑے پر برابر لاگو نہیں ہوگا ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوگی صرف چھوٹے کو پکڑنے کی وجہ سے نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہوسکا۔
وزیراعظم نے!-->!-->!-->…
پاکستان کی طرف سے اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسرائیلی سلامتی کابینہ کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں آج یوم فلسطین اور احتجاجی ریلیاں منعقد ہوں گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسرائیل اور حماس کی طرف جنگ بندی پر آمادگی کے بعد آج پاکستان میں یوم فلسطین منایا جائے گا، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف سرکاری و غیر سرکاری احتجاج اورریلیاں نکالی جائیں گے۔
اعلان کردہ پروگرام کے!-->!-->!-->…
اسرائیل غزہ پر حملے روکنے پر رضامند، حماس کا بھی جنگ بندی کااعلان
غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیل نے 11دن کے وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد رات گئے غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی جب کہ دوسری طرف حماس نے جنگ بندی کرتے ہوئے اسے اپنی فتح قرار دیاہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ااسرائیل!-->!-->!-->…