Browsing Category
نیشنل
امریکی ناظم الامور کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی ناظم الامور نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا ، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، مارے گئے دہشتگرد سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے!-->!-->!-->…
شعیب ملک اور حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہونا چایئے، شاہد آفریدی
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے پر رمیض راجہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ رمیض بھائی تجربہ کار ہیں کرکٹ کی ایک دنیا دیکھی ہے وہ کرکٹ سمجھتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے!-->!-->!-->…
کراچی، کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 14 مزدور جاں بحق
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورنگی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے تمام مزدورتھے۔
مہران ٹاؤن کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی تھی، فائر بریگیڈ نے کئی!-->!-->!-->…
پوری دنیا کو افغانستان کی مدد کرنی چاہئے ، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دیوالیہ ہوتے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا، قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیح ہے، ہم نے ماضی کی طرح کسی کیلئے استعمال نہیں ہونا، پہلے امریکہ کے اتحادی بن کر تباہی کے سواء کیا!-->…
پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مزاکرات کامیاب
کابل( ویب ڈیسک)افغان صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کا ایک مرحلہ کامیاب ہو گیاہے جس میں ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے پر اتفاق ہو گیاہے دیگر امور پر فریقین میں بات چیت کا عمل جاری ہے۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
احسان مانی کا استعفیٰ منظور، رمیض راجہ نئے چیئرمین پی سی بی مقرر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کااستعفیٰ منظور کرکے سابق کپتان رمیض راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی ہے اور انھیں فون کرکے نئی ذمہ داری سے آگاہ کیاگیا۔
احسان مانی نے بطور چیئرمین پی!-->!-->!-->…
مریم نواز کے بیٹے نے انڈین گانا گا کر سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے نکاح کے روز گلوکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے گانا گا کر سب کو حیران کر دیا.
جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تقریب میں انڈین گانا گایا جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے!-->!-->!-->…
پیوٹن وعمران کا رابطہ، افغان عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک کر کے افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے استحکام کیلئے اہم!-->!-->!-->…
بیرون ممالک میں پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس میں سہولیات پر مفاہمت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن اور موٹروے پولیس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
مفاہمتی یاداشت کے بعد اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے!-->!-->!-->…
طالبان کی دھمکی کام کرگئی،جو بائیڈن کا31اگست تک انخلاء کا اعلان
فوٹو: فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کی وارننگ کے بعد 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء یقینی بنانے کا اعلان کردیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہم ختم کریں گے اتنا ہی بہتر ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ 31اگست تک ہر صورت انخلاء مکمل کرے، طالبان کی وارننگ
کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور طالبان کے درمیان افغانستان سے انخلاء کے معاملے پرصورتحال بگڑنے کے خدشات پیدا ہور ہے ہیں ،طالبان نے واضح کردیاہے کہ 31اگست کے بعد غیر ملکی افواج کی موجودگی کو قبضہ میں توسیع تصورکیا جائے گا۔
!-->!-->!-->…
مردوں کےعوامی مقامات داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں، بختاوربھٹو
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ میں مردوں کے اکیلے عوامی مقامات میں داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں ۔
بختاور بھٹو زرداری نے نئے بیان میں!-->!-->!-->…
غیر ملکی ایجنسیاں افغان عوام کو بغاوت پر اکسا رہی ہیں، حکمت یار
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہاکہ امن دشمن افغانستان میں ایک مستحکم اور مضبوط مرکزی حکومت نہیں چاہتے، بعض غیرملکی خفیہ ایجنسیاں افغان عوام کو بغاوت پر اکسا رہی ہیں۔
حزب اسلامی کے سربراہ!-->!-->!-->…
چینی باشندے افغانستان میں اسلامی رسم و رواج کی پابندی کریں، چین
کابل( ویب ڈیسک)چین نے افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سب چینی باشندے اسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابندی کریں۔
کابل میں چینی سفارت خانے کی طرف سے خصوصی اعلامیہ میں جاری کیا گیاہے جس میں اپنے شہریوں کو نئی ہدایات جاری کی!-->!-->!-->…
عمران خان کے سامنے کہتا ہوں اعظم سواتی فراڈی ہے، زرگل خان
فوٹو:فائل
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما زرگل خان نے عمران خان کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو سینیٹر بنانے کا میں عوام کو کیا جواب دوں؟مولانا فضل الرحمان نے پیسے لے کر اعظم سواتی کو سینیٹر بنایا!-->!-->!-->…
عمران خان کی ایک خوبی آج بھی اچھی لگتی ہے، ریحام خان
فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کے خلاف بولتے بولتے اچانک ان کی تعریف کردی اور کہا کہ مجھے عمران کی ایک خوبی آج بھی بہت پسند ہے ۔
لندن میں ایک انٹرویوکے دوران وزیراعظم عمران خان کی سابق!-->!-->!-->…
گوادر میں حملے کی جامع تحقیقات کی جائیں، چینی سفارتخانہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین نے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے کہا ہے۔
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں دونوں ممالک کے زخمیوں سے ہمدردی!-->!-->!-->…
پروفیسر محمد حفیظ ہتھرو ائرپورٹ پر لٹک گئے
لندن(ویب ڈیسک) سابق کپتان پروفیسر محمد حفیظ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پھنس گئے ہیں اور کنیکٹنگ فلائٹس منسوخ ہوگئیں.۔محمد حفیظ کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے لاہور سے براستہ لندن ویسٹ انڈیز جارہے تھے مگر ہیتھرو ائیرپورٹ پر ان کی فلائٹ!-->…
پاکستان پر تنقید ہو تو خاموش نہیں رہ سکتے، آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں.
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ!-->!-->!-->…