Browsing Category
نیشنل
عمران خان نے ایک بھی جمہوری رویہ اپنا یا ہوتا تو آج ہم ساتھ دیتے، مریم نواز
فیصل آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حلف اٹھا کر کہتی ہوں کہ ہاں یہ تقرری وزیراعظم کا اختیار، صوابدید اور استحقاق ہے، لیکن عوام کا وزیراعظم چننا عوام کا استحقاق ہے، پہلے عوام کا حق واپس کرو، عوام اپنی مرضی کا وزیراعطم چنے پھر وزیراعظم فیصلہ کرے…
آئی ایم ایف کے ساتھ شوکت ترین کے مزاکرات خطرے میں، سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک)شوکت ترین کا بطور مشیر خزانہ آرڈر جاری نہ ہونے اور وزیر خزانہ بنے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خطرے میں پڑے گئے ہیں.
سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…
عمران خان کی ساکھ خراب کرنے کیلئے مجھے استعمال کیا گیا،جمائمہ خان
اسلام آباد( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق سابق اہلیہ جمائمہ خان کہا ہے سیاسی حریفوں نے عمران خان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کے طور پر استعمال کیا۔
جمائمہ خان جو کہ بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے تعلقات پر مبنی ڈرامہ کی…
وزیراعظم کوملنے والے غیر ملکی تحائف بتانے کیلئے 11نومبر تک مہلت
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو غیرملکی سربراہان سے ملے تحائف بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت دے دی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے سے متعلق درخواست کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 12روپے اضافہ، مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیرخزانہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے عوام کی قوت خرید کے برعکس ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا کردیاہے اور پٹرول کی قیمت10روپے40پیسے بڑھادی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی…
عمران نیازی عوام نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کر رہے ہیں، شہبازشریف
لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے لئے کام کررہے ہیں۔
شہبازشریف نے بجلی، پٹرول، ٹیکس میں اضافہ پر ردعمل میں کہا کہ یہ…
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضا فہ کردیا گیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے جس کے بعد مہنگائی کا نیاطوفان آگیاہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گھی کی قیمتوں میں نیا اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کیا گیا…
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم لئے دبئی روانہ ہو گئی
فوٹو: پی سی بی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کاعزم لئے بابراعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہو گئی، بابراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ ٹیم کیلئے دعا کرنا ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پی آئی اے کی…
ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر50ہزار پاونڈ جرمانہ، زلفی سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر 50ہزار پاونڈز ہرجانہ دینا پڑ گیا،ریحام خان نے اپنے جھوٹ پر ذلفی بخاری سے معافی بھی مانگ لی۔
وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن…
پاک چین دفاعی اشتراک خطے کے استحکام کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر اسکرین گریب
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور اس دوران چین ساختہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم (ایچ آئی ایم ڈی اے ایس، ایچ کیو-نائن پی کی پاکستان…
ہری پور یونیورسٹی نے طلبہ سے فیسیں وصول کرلیں ، ریگولر کلاسز شروع نہ کیں
ہری پور( قاضی نواز )یونورسٹی آف ہری پور میں طلبہ سے ہزاروں روپے فیسیں وصول کرنے کے باوجود بھی ایم ایس کی ریگولرکلاسز شروع نہ کی جاسکیں ، کورونا پابندیاں ختم ہونے کے باوجود آن لائن کلاسز لینے کا فیصلہ کرنے پر طلبہ نے احتجاج کرنا شروع…
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبر،کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر لازمی قرار
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار دے…
فوج اور حکومت میں کوئی غلط فہمی نہیں ، ابہام دور ہو گیا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی…
کہاں قوم کا ہیرو اور کہا ں سزا یافتہ شخص، کوئی نوازشریف کیوں بنے گا؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق میں اطلاعات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے نواز شریف مریم نواز کو مبارک ہوں، واقعی کوئی باضمیر بندہ نوازشریف نہیں بن سکتا ۔
مریم نواز کے وزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر مملکت…
عمران خان اورووٹ کی عزت ؟ نواز شریف بننے کی کوشش نہ کریں، مریم نواز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی عزت یاد آگئی ہے، وہ نواز شریف بننے کی کوشش بھی نہ کریں، شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے…
ہندو برادری پورے کرک میں مندر بنانا چاہے تو بنا سکتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کرک میں مندر توڑنے والے ملزمان سے بحالی پر اٹھنے والے 3کروڑ30لاکھ روپے کے اخراجات وصول کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے یہ حکم آج کرک مندر ازخود نوٹس کیس میں دیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایت کی گئی کہ مندر کی بحالی…
چوہدری یاسین کو ایل اے12فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا
مظفرآباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین کو ایل اے 12 میں فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا۔
انتخابات کے دوران ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کے کیس میں سیشن…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبر پختوا اور سنیٹر پنجاب کی ٹیمیں فائنل میں
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)دفاعی چمپئن خیبر پختونوخواہ نے سیمی فائنل میں پنجاب ناردرن کو جب پنجاب سینٹرل نے کراچی کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کردیا۔
پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختوانخواہ نے 157 رنز کا ہدف 5 گیندیں قبل 5 وکٹوں کے…
عائشہ اکرم نے مجھے ذلیل کردیا، قوم سے معافی چاہتاہوں، اقرارالحسن
فوٹو: دیسی 123فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے ایک اور غلطی کا اعتراف کرلیا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔
اینکر اقرار الحسن نے اس سے پہلے ایک پروگرا م میں سوال کرتے کرتے ایک شخص کو خود…
وزیراعظم و آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی پر مشاورت مکمل، فواد چوہدری
اسلام آباد( زمین حقائق ڈاٹ کام)فواد چوہدری نے کہا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل اور نئے تقرر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے آج( بدھ) ٹوئٹر پر بیان میں بتایا ہے کہ…