Browsing Category
نیشنل
بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع
ہری پور(قاضی نواز ) سابق وفاقی وزیر بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس میں خود پر بہیمانہ تشدد کا آحوال بھی بیان کیا ہے.
ایوب خان کے پوتے اور گوہر ایوب کے صاحبزادے عمر ایوب…
عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز
بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر عمران خان کو ہی ہدف بنائے رکھا اور عدالتوں کا بھی نام لیا، کہا کیا عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز نے خطاب کے دوران سابق جسٹس…
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جلسوں پر پابندی کی منظوری دیدی.
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ تاریخی پارک کو جلسوں کے لیے استعمال…
عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے آصف زرداری سے رابطہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ کال نے تہلکہ مچا دیا، لیک ہونے والی آڈیو کال میں ملک ریاض عمران خان کا پیغام آصف زرداری تک پہنچا رہے ہیں۔
مبینہ آڈیو کال کے مطابق عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے…
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل، پاکستانی ویمن ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 6 وکٹوں کے واضح فرق سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی…
چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط لکھا گیاہے جس میں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں عدم تعیناتی پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا یہ خط چیئرمین جوڈیشل…
اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیاہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے خود ثابت کردیاہے کہ وہ جعلی حکومت ہے۔
جیو نیوز کے ایک ٹی وی پروگرام میں موجودہ صورتحال اور…
وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کےلئے وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا، سستا آٹا یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا جائے گا۔
قوم سے خطاب میں وزیراعظم…
عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان ہمیں چھ دن کا الٹی میٹم نہ دیں۔
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی کوئی تیاری…
فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔
ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے…
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔
تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔
لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور…
حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔
بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…
الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔
حکومت کی طرف سے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔
عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…
عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا،جلسہ کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین منتشر ہو جائیں گے۔
عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں بڑی عوامی ریلی سے خطاب…
اداکارہ مریم نفیس شیلنگ کے باوجود ڈی چوک میں موجود رہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ایسے میں ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مریم نفیس بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچی ہیں۔
مریم نفیس نے کراچی سے روانگی کے وقت بھی اپنی مختصر…
ایاز صادق کا رکاوٹیں ہٹانے کا بیان ، ساتھ ہی سڑک بند ہونے کا اعتراف
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کے بابراعوان اور فیصل چوہدری مقررہ وقت پر پہنچے انتظار کیا اور چلے گئے۔
بابراعظم نے اس موقع پر میڈیا…
عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی، وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا.
پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق میں…