Browsing Category
نیشنل
الیکشن کمیشن نےمردہ قرار دئیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹوں سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، الیکشن کمیشن نے دوبارہ تصدیقی عمل کے بعد مردہ قرار دئیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیا۔
سرکاری دستاویز کے مطابق پہلی تصدیقی مہم میں کل 32 لاکھ…
عالمی قوتیں اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بہادر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران…
پنجاب میں نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی
لاہور:پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں 4نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی…
ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ
فوٹو:نیٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ کردی گئی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق دوسری بڑی ادویات کی کھیپ عاشورہ کے فوری بعد روانہ ہو گی جبکہ پمز ہسپتال سے 12 رکنی ڈاکٹر…
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس,ایف آئی اے نے چار پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا
اسلام آباد: ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر سیما ضیا کو تفتیش کے لیے طلب…
تحریک انصاف نے 9 حلقوں کا انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف نے 9 حلقوں کا انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق بدھ کو پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے
پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے اسلام آباد ہائی…
پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
لاہور: پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے ۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے حلف لیا۔
میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی، منیب سلطان چیمہ، سردار شہاب الدین، مراد راس،…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی امداد کیلئے امدادی فنڈ قائم کردیاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف…
سیاسی بیامنی اور بدامنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کرے گی،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل ملکی اور عوامی مسائل میں اضافہ کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ سیاسی بیامنی اور بدامنی مزید انتشار…
نئی سائبر کمانڈ کو مرحلہ وار تینوں افواج کے ساتھ منسلک کیا جائے گا،آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت اور کردار وقت کے ساتھ بدل رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے نئی قائم کردہ آرمی سائبر کمانڈ اور آرمی سینٹر آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ کمانڈر…
عمران خان 9 حلقوں میں 11 جماعتوں کیخلاف تنہا امیدوار ہوں گے
اسلام آباد: عمران خان 9 حلقوں میں 11 جماعتوں کیخلاف تنہا امیدوار ہوں گے ،ضمنی الیکشن میں دنیا عمران خان کی شکل میں ون مین شو دیکھے گی۔
تحریک انصاف کے چیئرمین نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود حکومت کی 11 جماعتوں کے خلاف…
ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: افغانستان میں ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کی زمین استعمال کیے جانے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
ڈجی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو…
یوم استحصال کشمیر ،سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کر لی
اسلام آباد:سینیٹ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔
ڈپٹی چیئرمین…
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔
ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو…
الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے
مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پارٹی انتخابات روک دیئے۔ مسلم لیگ ق کے انٹرا…
مون سون بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،این ڈی ایم اے
اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جا ری کر دی ۔
مون سون بارشوں نے ہر جانب تباہی ہی تباہی مچا دی، حالیہ مون سون میں گزشتہ 30سال کے مقابے میں133فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں،، طوفانی بارشوں سیلاب…
قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا۔
پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق…
حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے…
یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں
اسلام آباد: یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جابرانہ تسلط، 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔
پاکستان،…
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک ، ایک جوان شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے…