Browsing Category
نیشنل
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا.دورے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف حکام اور امریکی ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سے سائڈ لائن میٹنگ کرنی تھی۔
ذرائع…
جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماوٴں کو آج پھر طلب کر لیا
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں تحریک انصاف کے رہنماوٴں پر مقدمات کی تفتیش کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماوٴں کو تیسری بار طلب کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر…
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی، اس کے علاوہ اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔…
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی
فوٹو : فائل
ڈی آئی خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی، نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف…
تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری نے کہا کہ مجھے قرارداد پر تحریک پیش ہوتے وقت بولنے نہیں دیا گیا.
اب میں اس قرارداد کی مخالفت کرتا…
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور کرلی گئی، قومی اسمبلی میں یہ قرارداد خالد مگسی کی طرف سے پیش کی گئی۔
قومی اسمبلی کی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایوان کی منظور کردہ قرارداد…
پی ٹی آئی رہنما مقدمات، جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماوٴں کو طلب کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں پر درج 10 مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
تحریک انصاف پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کے معاملے میں جے آئی ٹی نے تیسری بار کل…
نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،لاہور ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کب نگراں حکومت جارہی ہے؟نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،۔۔
جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے ایل ڈی اے…
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے پہنچ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ضروری ہیں۔گورنر کے پی عدالتی حکم کی خلاف ورزی…
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر قانونی عمل جاری ہے عدالت نے کسی سیاسی جماعت کا مؤقف بھی نہیں سنا۔وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
بین…
تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب کے انتخابات پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے…
عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی،…
پاکستان نے عالمی بینک کی مزید ایک شرط پوری کر دی، قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک سے 450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لئے مزید ایک شرط پوری کر دی، جس کے تحت عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔زیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک کے صدر کو قرض اجرا کی منظوری…
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی عمران خان پر تنقید، نازیبا الفاظ حذف کرنا پڑے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی عمران خان پر تنقید، نازیبا الفاظ حذف کرنا پڑے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ہدایت کی الفاظ کا چناو درست کریں.
ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہی نے اسمبلی توڑنے کے بعد کہا کہ اس…
حکومتی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ
فوٹو : مسلم لیگ ن ٹوئٹر
اسلام آباد: حکومتی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ، یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں کیا گیا۔
وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیراعظم…
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک کے علاقے میں انٹیلی جنس…
پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پنجاب میں انتخابات کا حکم دیاتھا۔
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔…
تین ، چار جج عمران خان جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تین ، چار جج عمران خان کے جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایک گیدڑ جو اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے جب گھر سے نکلتا ہے تو اپنے منہ پر کالا ڈبہ پہن…
ممنوعہ فڈنگ کیس ،عدالت نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے گئے۔
جسٹس محسن اختر کیانی اور…
اسلا م آبا دہائی کورٹ نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار…
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار دے دیا۔
جسٹس محسن…