Browsing Category

نیشنل

الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش،متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

فائل:فوٹو اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی، پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے اب ہم معاشی استحکام…

پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز کے سامنے آئین کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھ دیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ شیان شان طریقے سے منانے کا سلسلہ جا ری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز کے سامنے آئین کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھا دیا ۔  آئین پاکستان کی…

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس آج ہی عدالتی بل منظور آج ہی دوبارہ صدر کو بھیجا جائیگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس آج ہی عدالتی بل منظور آج ہی دوبارہ صدر کو بھیجا جائیگا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا۔عدالتی اصلاحات کا بل منظوری کے بعد دوبارہ صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھیجنے کا فیصلہ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں…

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تحریک انصاف کے رہنمائ شاہ محمود قریشی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔…

علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو اتوار کو چھٹی ہونے کے باوجود بغاوت پر اکسانے اور دہشتگردی کے دفعات کے تحت…

سینئراداکارو پروڈیوسر طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

فوٹو: فائل لاہور: سینئراداکارو پروڈیوسر طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے،ان کاشمارپاکستان کے سینئرومحنتی اداکاروں میں ہوتا تھا۔ اداکارطارق جمیل پراچہ بہترین اداکارکے ساتھ ساتھ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہےابتدائی طور پر طارق جمیل پراچہ نے…

پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی پر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی پر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ، کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس لئے جو بھی فیصلہ ہو گا وہاں سے کیا جائے. وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس…

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹو ریویو پر اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹو ریویو پر اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررجب کہ حکومتی درخواست کی بھی سماعت ہوگی. سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت چیف جسٹس…

وزیراعظم ہاوٴس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوٴس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ایم بلاک کی جانب سے آنیوالے ایک شخص کو وزیراعظم ہاوٴس کی دیوار کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ سکیورٹی…

عدت کے دوران نکاح الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے دوران نکاح کے الزام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے…

صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھجوادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھجوادیا،،،،صدر مملکت کاکہناہے کہ مجوزہ بل آرٹیکل 184 تین ، عدالت کے ابتدائی اختیار سماعت سے متعلق ہے ، مجوزہ بل کا مقصد ابتدائی اختیار سماعت…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی…

مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کہتے ہیں جب مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہےکہ اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی. سینیٹر مشاہد حسین سید نے سینیٹ اجلاس میں اظہار…

پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا،پہلے 2 ججز نے تفصیلی فیصلہ دیا تھا، جبکہ ابھی سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کیا ہے جبکہ 3 رکنی بنچ فیصلہ سنا چکا…

عمران خان کی پیشی پر میڈیا کو کوریج سے روکنے پر پیمرا کو نوٹس ،جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدالت پیشی کے لیے آمد پر میڈیا کو کوریج سے روکنے کے حکم کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری ، قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف…

انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک ہائی پروفائل اور کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تنصیبات پر حملوں سمیت پاکستان میں درجنوں پرتشدد دہشت گرد حملوں کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کامراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس اور ایف آئی اے کو مراد سعید کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مقدمات کی…