Browsing Category
علاقائی
سندھ میں کسی کو بھی کتا کاٹے مقدمہ متعلقہ میونسپل افسر پر
فوٹو: فائلکراچی (ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے کسی بھی اضلاع میں کسی شہری کو کتا کاٹے گا تو اس کا مقدمہ متعلقہ میونسپل افسر پر درج ہوگا، ہائی کورٹ نے شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر فیصلہ سنایا ۔
سکھر سمیت بالائی سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے!-->!-->!-->…
فراش ٹاون میں سڑک کی پختگی کے معیارپرتحفظات کااظہار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارہ نے ماڈل ویلج فراش ٹاون میں سڑکیں پختہ کرنے کی بجائے ناقص میٹریل استعمال کرکے سڑک کے اوپر پیپڑی بنا ڈالی۔
فراش ٹاون فیز ون میں ناقص سڑک بنانے پر لوگوں کے اعتراضات کے!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان الیکشن ،7 لاکھ 45 ہزار380 ووٹرز، 24 نشستیں
گلگت(شکوراعظم رومی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لئے انتخابات 2020 میں کل 745380 ووٹرز اپنے حق رائے دھی کا استعمال کریںگے۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سے موصول معلومات کے مطابق 24 نشتوں کے لئے 10 اضلاع میں 15 نومبر 2020 کو پولنگ ہوگی!-->!-->!-->…
ْتحصیل مستوج ،32کلومیٹرسڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر جاری
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یونین کو نسلوں کی 39ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک 32کلو میٹر سڑک کی توسیع اور پختگی کے منصو بے پر کا م شروع…