Browsing Category

کالم

کورونا کا خوف کیوں؟

شمشاد مانگٹ کورونا خود اتنا نہیں پھیلا جتنا کہ میڈیا نے اس کو پوری دنیا میں پھیلا کر دہشت کی علامت بنا دیا ہے، کورونا کے شکار مریضوں میں زیادہ تعداد ضعیف افراد کی بتائی جارہی ہے اور اس وقت ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا میں صرف کورونا وائرس

آؤ ذمہ داری دکھائیں

احسن وحید انسان خطاؤں کا پتلا ہے کوئی بھی انسان چاہے وہ کسی بھی عہدے پر ہو مکمل نہیں مکمل صرف خالق کائنات کی ذات ہے ملک میں جاری حالیہ میڈیکل ایمرجنسی میں ہر ذی شعور درد دل رکھنے والا چاہے وہ سرکاری ملازم ہو یا ایک غریب مزدور ہر

کورونا اور اللہ کے ولی

شمشاد مانگٹ کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں کمربستہ نظر آرہی ہیں،اس جنگ میں سندھ حکومت کے اقدامات سب سے آگے دکھائی دے رہے ہیں۔سندھ حکومت نے پہلے عوام الناس کو پیکج دیا اور انہیں وائرس کے مہلک ہونے کی یقین دہانی بھی

“غریب عوام بنام حکمران”

ولید بن مشتاق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے اب تک 800 سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ملک بھر میں جزوی طور پر لاک ڈاون کی صورت حال ہے حفاظتی اقدامات کے باعث دکانیں

وبائیں عذاب نہیں ہوتیں

جاوید چوہدری وہ قریش میں شامل تھے‘ 28 سال عمر تھی‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے اسلام قبول کیا اور وہ بھی اگلے ہی دن مسلمان ہو گئے اور پھر پوری زندگی رسول اللہ ﷺ کے لیے وقف کر دی‘ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا اور وہ حبشہ چلے گئے‘ واپس بلایا ‘ واپس آ

دو وقت کی روٹی

شمشاد مانگٹ کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر پاکستان کے عوام ابھی تک اس کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں ہیں۔سڑکوں پر اگرٹریفک کو دیکھا جائے تو گاڑیاں کم نظرآتی ہیں البتہ موٹرسائیکلوں پر پورا پورا خاندان سوار ہو کر سفر کرتا دکھائی

کورونا اور اندر کا جانور

انسان کی اصلیت جاننے کی جو چند کسوٹیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شخص کے کھانے پینے کے آداب کیا ہیں۔وہ لین دین میں کتنا پکا یا کچا ہے اور آزمائش کی گھڑی میں اس کا کردار اندر سے کیا نکل کے آتا ہے۔ جیسے فسادات کے دوران بہت سے

کورونا کا خوف اور اندھی تقلید

ولید بن مشتاق مغل پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس وقت نوول کورونا سے متاثرہ مریض موجود ہیں ۔ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے جہاں ملکی و عالمی ادارے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

تم سے پہلے بھی یہاں اِک شخص تخت نشین تھا

شمشاد مانگٹ پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ میرشکیل الرحمن کو آخر کار نیب نے 34سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔جس طرح نیب کے اقدامات سے ظاہر ہوجاتا ہے کہ معاملہ گرفتاری تک جائے گا اسی طرح نیب کی انویسٹی

تنویر اعوان بمقابلہ کالی بھیڑیں

شمشاد مانگٹ قانون پسندوں کیلئے لمحہ فکریہ یہ ہے کہ پاکستان میں جس نے بھی قانون کے مطابق زندگی گزارنے کی راہ تلاش کی اسے گمنام راہوں میں مار دیاگیا ہے۔قانون کی عملداری کا سب سے زیادہ زعم صحافی برادری کو ہوتا ہے اور ریکارڈ گواہ ہے کہ اسی

نکھد“اکاؤنٹبیلٹی بیورو

شمشاد مانگٹ نیشنل اکاونٹیبلٹی بیورو(نیب) کی جواب تک کی کارکردگی ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے اب اس کا نام”نکھد“ اکاؤنٹبیلٹی نٹیبلٹی بیورو رکھ دینا چاہئے۔نیب نے گزشتہ اڑھائی سال میں اس طرح مقدمات بنائے اور گرفتاریاں کیں کہ قوم ایسا محسوس

امریکہ طالبان امن معاہدہ۔توقعات اورخدشات

فریداحمد خان ایک طویل اورصبرآزما انتظار کے بعد آخرکاردو ازلی حریفوں امریکہ اورافغان طالبان نے امن معاہدہ پردستخط کرلئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیاہے جس کے مطابق یہ معاہدہ فوری طورپر نافذالعمل اورفریقین کی جانب سے اس کی پاسداری

امن معاہدہ کے بعد افغانوں کاامتحان

محبوب الرحمان تنولی کل تک قیاس آرائیوں اور بد گمانیوں کا راج تھا، امریکہ اور افغان طالبان کے مابین معاہدے کیلئے بساط بچھائی جا چکی تھی لیکن غیر یقینی کی کیفیت برقرار تھی، اس کی ایک وجہ فریقین میں کئی بار مزاکرات کا تعطل اور معاہدے کے

نعیم الحق کو مرنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا

منصور آفاقی نعیم الحق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تھے، اُن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔ ان کی رہائشگاہ منسٹر کالونی کے ہاؤس نمبر 15میں تھی۔ وہ ابھی زندہ تھے مگر اُن کے بنگلے پر قبضے کی جنگ شروع ہو گئی تھی۔ ڈاکٹرز نے بتا دیا تھا کہ

شہ رگ کیلئے ایک بیٹھک

شمشاد مانگٹ مقبوضہ کشمیر کو پابند سلاسل کئے ہوئے 200دن ہوچکے ہیں۔حکومت پاکستان سمیت پاکستان کے عوام اور کشمیر کے جرات مند شہریوں نے اب تک نہ صرف مودی کے مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے بلکہ انہیں بھرپور طریقے سے بے نقاب بھی کیا ہے۔موجودہ

ہیرو بنانے والی فیکٹریاں

شمشاد مانگٹ پاکستان میں طاقتور لوگوں کے احتساب کی بات ایسی ہی ہے جیسے خواجہ سرا بھی والدین بننا شروع ہوجائیں ۔ وزیراعظم عمران خان کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جب وہ اس بات کا اعلان نہ کریں کہ چوروں کو نہیں چھوڑوں گا حالانکہ اپنی رضا

وزیراعظم اور کِٹی پارٹیز

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں اگرچہ عوام کی بدحالی میں اضافہ ہوا ہے لیکن اہم بات یہ بھی ہے کہ وزیراعظم آفس میں آنے والے تمام مہمانوں بشمول وفاقی وزراء کو بھی پوری خوراک نہیں مل پا رہی اسی وجہ سے کئی ایک وزیروں کی

سیدہ فاطمہ کی شخصیت،عبادت سے سیاست تک کا سفر

وقار حیدر سردار انبیا ، رسول خدا، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خدا وندکریم نے اس وقت بیٹی سے نوازا جب عرب کے معاشرے میں بیٹی کی پیدائش کو توہین سمجھا جاتا ہے، لوگ بیٹی کی پیدائش پر منہ چھپائے پھرتے تھے اور تو اور عرب کے وہ بدو

موکلات کی حکومت

شمشاد مانگٹ پاکستان میں ہر کام بھیڑ چال کا شکار نظر آتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے گلی محلوں اور مارکیٹوں میں پبلک کال آفس کھولنے کا دھندہ عروج پر تھا چنانچہ بے روز گاروں نے ہر طرف مشرومز کی طرح واش رومز کی شکل میں پی سی او کھول لئے۔حتیٰ کہ اس