Browsing Category
کھیل
پنڈی ٹیسٹ،افریقن بیٹسمین ڈٹ گئے، ایک وکٹ پر 127 رنز، مزید 243 درکار
راولپنڈی:
پنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور جنوبی افریقہ کے بیٹسمین بڑے ہدف کے حصول میں ڈٹ گئے ہیں چوتھے دن کے اختتام پر ایک وکٹ پر 127 رنز بنا لئے ہیں.
مہمان ٹیم کی جانب سے ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے 370 کے تعاقب!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل، کراچی 7500 ، لاہور 5500 تماشائی سٹیڈیم میں میچز دیکھیں گے
لاہور: پاکستان سپر لیگ 2021 میں 20 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے.
پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے طریقہ کار تحت کرلیا ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچزکے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ،جنوبی افریقہ نے7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لئے
راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے اس سے قبل پاکستان 272 رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا.
مہمان ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔ 26 کے مجموعی سکور پر ڈین ایلجر 26 کے مجموعی!-->!-->!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ بھی جیت لیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بھی جیت کر سیزن کے تینوں فارمیٹس کے ڈومیسٹک ٹائٹلز اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کراچی کےاسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو!-->!-->!-->…
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، شعیب، حفیظ ،عماداور وہاب ریاض آوٹ
لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نےلاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کا فائنل آج ہو گا
فوٹو: پی سی بیکراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کپ کا فائنل میچ آج خیبرپختونخوا ور سینٹرل پنجاب کے درمیان اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ا نتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا نے!-->!-->!-->…
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، 88 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پر پورا کر دیا.
جنوبی افریقہ کو 245 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان نے 88 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لنچ تک!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ کی طرح دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں، بن ڈنک
لاہور: آسٹریلوی کرکٹربن ڈنک نے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی جنوبی افریقہ کی طرح پاکستان میں اپنی ٹیمیں بھیجیں اور پاکستان میں کرکٹ کھیلیں۔
جارح مزاج آسٹریلوی کرکٹربن ڈنک کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کا پاکستان میں!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ 220 پر آوٹ، پاکستان کی 4 وکٹیں 33 رنز پر گر گئیں
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 220 پر آوٹ کرنے کے بعد پاکستان کے دونوں اوپنر، کپتان اور شاہین شاہ آوٹ ہو کر پویلین لوٹ آئے ہیں،34 رنز پر پاکستان کے 4 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں.
پاکستان کے دونوں اوپنر15 رنز پر آؤٹ!-->!-->!-->…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائیگا
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے قبل ہو گا۔
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج قیادت کے ساتھ اپنے کیئریر کا آغاز کررہے ہیں دورہ!-->!-->!-->…
پاکستان کے 17رکنی ٹیسٹ سکواڈ کااعلان کردیاگیا
کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم، سابق!-->!-->!-->…
بھارتی کھلاڑی گھروں کو روانہ، محمد سراج قبرستان پہنچ گئے
حیدر آباد: بھارتی ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان مسلمان بالرمحمد سراج دورہ آسٹریلیا میں بھارت کے سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے اور انھوں نے تین ٹیسٹ میچز میں 14 وکٹیں حاصل کیں۔
دورہ آسٹریلیا کے دوران بھارت کے اس نوجوان بالر کو نسلی تعصب کے!-->!-->!-->…
پاکستان ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
ڈربن: پاکستان ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ہی ایک روزہ میچ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے اور مردوں کی ٹیم کی طرح خواتین کی ٹیم بھی بیرون ملک دباو کا شکار نظر آئیں.
ڈربن میں کھیلے گئےپہلے ون ڈے میں میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے!-->!-->!-->…
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ہینرک کلاسن کو کپتان مقرر کیا گیا.
اعلان کے مطابق جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن ٹی ٹوئنٹی!-->!-->!-->…
بھارت نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی
برسبن( سپورٹس ڈیسک )بھارت نے آسٹریلیا کو آسٹریلیامیں شکست دے کر عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز 2-1کے فرق سے جیت لی۔
گابا ٹیسٹ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی اور اس فتح کے ساتھ ہی!-->!-->!-->…
پاکستان کی سکیورٹی نہیں پلیئنگ کنڈیشنز چیلنج ہے،کپتان جنوبی افریقہ
فوٹو: فائلکراچ: پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستان کی کنڈیشنز کو اپنی ٹیم کیلئے چیلنج قرار دیاہے کہتے ہیں بابراعظم کی واپسی کے بعد پاکستان ٹیم کی طاقت میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔
افریقن ٹیم!-->!-->!-->…
محمدعامر،احمدشہزاد اوراکمل برادرز کے معاملے پر پی سی بی کا دہرا معیار
فوٹو : فائلاسلام آباد( سپہورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کے بہانے عمر اکمل پر بار بار پابندیاں لگائیں ، احمد شہزادکا کیرئیر تباہ کردیا گیا لیکن محمد عامر کی طرف سے مینجمنٹ پر کیچڑ اچھالنے کے باوجود معذرت خواہانہ انداز!-->…
جنوبی افریقہ کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کراچی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے14 سال بعد کراچی پہنچ گئی۔ 38 رکنی سکواڈ چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچا،میزبانوں نےفول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے۔
پاکستان پہنچنے والے تمام کھلاڑی کوویڈ ٹیسٹنگ کے!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم کا اعلان، سعود شکیل سمیت کئی نئے چہرے شامل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف محمد وسیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے شان مسعود، محمد عباس اور حارث سہیل نیوزی لینڈ میں ناکامی پر ڈراپ کردیا گیا۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس!-->!-->!-->…
شعیب ملک اور حفیظ کے متبادل بنائیں پھر سینئرز کو باہر کریں، شاہد آفریدی
لاہور: شاہد آفریدی مصباح الحق کی پاکستان کیلئے خدمات کی تعریف بھی کی اور ساتھ نیوزی لینڈ میں شکست پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مرغی کادل لے کر انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی ہے.
لاہور میں کشمیر کرکٹ لیگ کے آفیشل ترانہ کی لانچنگ تقریب میں!-->!-->!-->…