Browsing Category
نیشنل
راول ڈیم آلودگی! میئراور ڈی سی کی طلبی
فو ٹو: اے پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول ڈیم سیوریج کا پانی اور پولٹری فارمز کا فضلہ شامل ہونے لگا،اسلام آبا د ہائیکورٹ نے میئر اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔
صورتحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں راول جھیل کو آلودگی اور مضر صحت اجزا ء شامل…
عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس سے بری
فوٹو/ فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بری کردیا۔
انسداد دہشت گردی…
جماعت اسلامی 4سال11ماہ بعدکے پی حکومت سے الگ ہو گئی
فوٹو: اے پی پی
پشاور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی 4 سال 11 ماہ اقتدار میں رہنے کے بعد مدت پوری ہونے کے صرف28دن پہلے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے علیحدہ ہوگئی۔
اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک…
خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ہم انتخابا ت میں حصہ لیں گے اور خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی۔
سپیکرقومی اسمبلی کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان کی پشتون تحفظ مومنٹ سے مذاکرات کرانے کی پیشکش
فوٹو: جیو نیوز
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشتون تحفظ مومنٹ اور فوج میں مذاکرات کی پیشکش کر دی
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا…
گیاری میں شہدا کی یاد میں تقریب
راولپنڈی (ویب ڈیسک )سیاچن میں گیاری کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیاچن میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا
آئی ایس پی آرکے مطابق یہ شہدا دو ہزار بارہ میں برف کا تودہ گرنے سے شہید ہو گئے تھے،تقریب میں کور کمانڈر راولپنڈی، وزیراعلیٰ گلگت…
فاٹا کو اسی مہینے قومی دھارے میں لے آئیں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل اسی مہینے میں مکمل کریں گے۔
سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے ایوان کو بتایا کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے آج…
نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی، ہسپتال داخل
فائل فوٹو
لند ن (نیٹ نیوز )ممتاز ماہر قانون اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی ہوگئے ، سینٹ میریز ہسپتال منتقل کردیا
نعیم بخاری کو حادثہ لندن انڈرگراوٴنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر پیش آیا ان کو سر اور پسلیوں والے حصے میں…
ایرانی سرمایہ کار پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری کریں، چوہدری عبدالغفور
مشہد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفورکی خراسان کے گورنر علی رضا رشیدیان سے ملاقات، پاک ایران ٹرین سروس کی بحالی اور کراچی تا چاہ بہار فیری سروس شروع کرنے کی تجاویز پیش
۔منیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کے دورے کے موقع پر…
وزیر اعظم نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا
فوٹو: پی آئی اے
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریباً 13 سال کے عرصے میں مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر وفاقی وزراء سمیت پی آئی اے کے افسران اور دیگر متعلقہ…
دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے جس کا مقصد مزدوروں کے ان لیڈروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے ان کے حقوق کے لیے قربانیاں دیں۔
آج یوم مزدور کی مناسبت سے ملک میں عام تعطیل ہے جس کی…
Imran khan pads up to run for power in Pakistan.
*By Christina Lamb*
He married his faith healer after she advised him that was the only way he could become Pakistan’s prime minister. He took his main rival to court on corruption charges and got him barred from office. Then he publicly…
وزیراعظم، آرمی چیف کا جنوبی وزیر ستان ایجنسی کا دورہ، مارکیٹ کمپلیکس کا افتتاح
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جنوبی وزیر ستان ایجنسی کے علاقوں میران شاہ اور غلام خان کا دورہ کیا۔
وزیراعظم نے میران شاہ میں آرمی انجینئرز کے تعمیرکردہ نئے مارکیٹ…
پہلے واپس آ کر مصیبت سر لی، اب ماحول ساز گار ہوا تو آوں گا،مشرف
فائل فوٹ
اسلا م آباد(ویب ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے پہلے میں نے خود ملک واپس آ کر مصیبت سر لی تھی اب تب آوں گا جب میرے لئے سازگار ماحول والی حکومت آجائے گی
آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس سے ویڈیو خطاب اور بعد میں پریس کانفرنس میں…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول پھر مہنگا
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول ایک روپے 70 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیز 2 روپے31 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا، اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔
وزارت خزانہ کی طرف سے قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جار کردیا گیاہے جس کے مطابق پٹرول…
نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کل( منگل) کیا جائے گا۔امکان ہے کہ نئے ائر پورٹ کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔
سِول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے ائرپورٹ پر پہلی پرواز…
جلسہ لاہور دا، مجمع پشور دا تے ایجنڈا کسی ہو ر دا، نوازشریف
فوٹو : گریب جیو سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہاہے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہوں اور فیصلہ کرلیا ان ہتھکنڈوں کے سامنے نہیں جھکوں گا۔
اسلام آباد میں…
ایک اور امر یکی سفارتکار نے مو ٹر ساہیکل کو ٹکر مار دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئل کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موتمر عالم اسلامی کا نائب خطیب زخمی ہو گیا۔
واءس آف امریکہ کے مطابق اسلام آباد…
عمران خان کا 11نکاتی انتخابی پروگرام کا اعلان
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا کہتے ہیں حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔
لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
فارم ہاوس پر چھاپہ۔ 22 لڑکیاں25لڑکے گرفتار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 22 لڑکیوں سمیت 47 افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پرن چھاپہ مار کر 47 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان…