Browsing Category
نیشنل
قومی اسمبلی اجلاس 13 یا14اگست کو طلب کیا جاسکتا ہے، علی ظفر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات علی ظفر کا کہنا ہے کہ 13 یا 14 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ 15 اگست تک آئین کے مطابق ہر صورت قومی اسمبلی کا…
نگران حکومت نے منصب سنبھالا تو خزانہ خالی تھا، عبداللہ حسین ہارون
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون سابقہ لیگی حکومت پر برس پڑے، کہتے ہیں کہ سابقہ حکومت جاتے جاتے دو سو ارب روپے ساتھ لے گئی، منصب سنبھالا تو خزانہ خالی تھا۔
عبداللہ حسین ہارون کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اینڈ…
ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کی حکومت سازی کیلئے ملاقاتوں کاسلسلہ آج بھی جاری رہا، ایم کیو ایم کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں جماعتوں میں معاہدہ بھی طے پا گ،
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے…
تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
آج بھی تحریک انصاف کے امیدوار کو ہرانے والے ایم این اے شبیر قریشی اور نو منتخب آزاد ایم این اے علی محمد مہر…
الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس میں خرابی کی تحقیقات کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران آر ٹی ایس خراب ہونے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط میں کہا ہے…
طلال چو ہدری 5 سال کے لیے نا اہل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، جس کے ساتھ ہی وہ 5 سال کے لیے نااہل…
وزیراعظم کی حلف برداری میں کوئی غیر ملکی لیڈر شریک نہیں ہوگا، تحریک انصاف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں کوئی بھی غیر ملکی لیڈر شرکت نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ اور تحریک انصاف نے بھی واضح کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے سول پر کہا وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سادگی سے ہوگی…
عمران خان کے مقابلے میں اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لایا جائے گا، اے پی سی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے ایوان کے اندر اور باہر بھر پور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اپوزیشن اتحا دکی طرف سے وزارت عظمیٰ ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدوار مشترکہ ہوں…
ایم کیو ایم نے مرکز میں حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی شرط مسترد کرتے ہوئے مرکزمیں تحریک انصاف حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔
ٹی وی ٹاک شو میں ایم کیو ایم کے کنونئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ہماری ضرورت ہی نہیں ہے۔ ویسے بھی…
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی کرکٹرز اور اداکارعامر خان مدعو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو، سنیل گواسکر، نوجوت سنگھ سدھو اور بالی وڈ اداکار عامر خان کو مدعو کیاگیاہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا…
آل پارٹی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے، ری پولنگ کا مطالبہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے۔
اسلام آباد میں اے پی سی کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے…
قومی و صوباہی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں میں سے 268 حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 117 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر،…
شہباز شریف کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف سمیت شریف خاندان اور پارٹی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔
ملاقات میں میاں شہباز شریف نے انتحابات اور نتائج کے بارے میں آگاہ کیا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف، مریم نواز…
الیکشن2018،بڑے بڑے سیاستدان ہا ر گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ، بڑے بڑے برج الٹ گئے، تحریک انصاف کا بلا چل گیا،کپتان پانچ حلقوں سے ناٹ آوٴٹ جبکہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دونوں حلقوں سے آوٴٹ، شہباز شریف، بلاول بھٹو سمیت بڑے سیاستدانوں کو شکست۔
ملکی…
عمران خان کا جیت کے بعد قوم سے پہلا خطاب
عام انتخابات میں کامیابی کے بعدچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں قوم سے پہلا خطاب کیا
عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جن حلقوں میں تحفظات ہیں ان حلقوں میں…
عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت،123نشستیں ، مزیدگنتی جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات میں پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن کر ابھری ہے، الیکشن 2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اب تک123 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔
مسلم لیگ…
عمران کی جیت سے بھارت کو نقصان ہو گا، بھارتی میڈیا
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کہہ رہا ہے عمران
کی ہار سے بھارت کو فائدہ جب کہ ان کی جیت سے بھارت کو نقصان ہو گا، خیال رہے کہ کل ملک میں عوام نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان میں انتخابات پر بھارت میڈیا آگ بگولہ ہو…
اکیس ارب روپے کے مہنگے ترین الیکشن آج ہوں گیے
اسلام آباد( وقار فانی مغل )آج ہو نے والے عام انتخابات جہاں خونی قرار پائے ہیں وہاں اس بار 21 ارب سے زائد خرچہ بھی آئیگا،مذکورہ اخراجات گزشتہ انتخابات کے مقابلہ میں تین گنا زیادہ ہیں۔
اس الیکش کے دوران تین امیدوار شہید کر دئے گئے جن میں ایک…
چیف جسٹس کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریرکا مواد پیش کرنے کاحکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے رائے طلب کرلی،جسٹس شوکت عزیز سے الزامات کے شوائد اور متعلقہ مواد لینے کی ہدایت۔
اعلامیہ کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے متعلق…
نواز شریف کو شدید نو عیت کی کو ہی تکلیف نہیں، میڈیکل رپورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی لیبارٹری رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہا انھیں کوئی بھی شدید نوعیت کی تکلیف نہیں ہے۔
اس حوالے سےدنیا نیوز کے مطابق میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا…