Browsing Category
نیشنل
وزیرعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزہر اعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کر یں گے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف سمیت سروسز چیف شریک ہیں۔
اجلاس میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں معاملات!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نےسرپرائزدے دیا،2بھارتی طیارے تباہ، 2پائلٹ گرفتار
اسلام آباد( زمینی جنگ )پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دے دیا۔ پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیارے مارے گرائے جب کہ 2 پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارت کو جواب!-->!-->!-->…
نیشنل کمانڈ اتھارٹی سمیت دو اہم ترین اجلاس آج ہونگے
اسلام آباد ( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت دو اہم ترین اجلاس آج ہوں گے۔
بھارتی جارحیت کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا ۔
اجلاس میں بھارت کی جانب سے فضائی!-->!-->!-->!-->!-->…
قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارت کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجا ج کیاگیا۔
قائم مقام سیکرٹری خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دیئے گے احتجاجی مراسلے میں کہا!-->!-->!-->…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس28فروری کو طلب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی در اندازی پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بتایا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 فروری بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے ہوگا!-->!-->!-->…
شاہ محمودکاامریکی وزیرخارجہ کوٹیلی فون،بھارتی جارحیت سےآگاہ کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلے فونک رابطہ، انہیں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت سے آگاہ کیا۔
شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو سے کہا بھارت سیاسی مقاصد اور!-->!-->!-->…
افواج اور عوام کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی!-->!-->!-->…
بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی ، اب ہماری باری ہے، پا ک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ آئے اور 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائے۔
راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہنگامی پریس کانفرنس کی اور بتایا پچھلے!-->!-->!-->…
پارلینٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو، بے شک رات 12بج جاہیں،علی محمد
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر برا ہے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے ہماری خواہش ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو بے شک رات کے بارہ بج جاہیں۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر تے ہو ہے علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر!-->!-->!-->…
بھارتی جارحیت کا جواب، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے، پاکستان
فائل فوٹو
اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے بھارتی جارحیت پر کہا ہے پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کر کے اس کا جواب دے گا۔
اسلام آباد میں بھارت کی دراندازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا جس!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی طیاروں کی ایل او سی پر دراندازی کی کوشش،پاک فضائیہ کا موثرجواب
راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے!-->!-->!-->…
پلوامہ ایشوپرمعطل ہونےوالی سری نگر مظفرآباد بس سروس بحال
مظفرآباد(زمینی حقائق )پلوامہ واقعہ کے بعد معطل ہونے والی سری نگر مظفر آباد بس سروس چل پڑی، ایک ہفتہ بعد ایل و سی کراسنگ پوائنٹ سے اکتیس مسافر آر پار ہوئے۔
مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھارہ فروری کو انٹرا کشمیر!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے افغانیوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزراعظم عمران خان نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاوٴنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
ایک ٹویٹ کے زریعے وزیراعظم نے اکاونٹ کھولنے کی اجازت دینے کابتایا، انہوں نے مزید کہا کہ افغان!-->!-->!-->…
علیم خان کےجسمانی ریمانڈمیں 5مارچ تک توسیع
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔
نیب حکام جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سخت سیکیورٹی میں علیم خان کو لے کر لاہور کی احتساب عدالت پہنچے جہاں عدالت کے باہر پی ٹی!-->!-->!-->…
نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت پاکستان کو دباومیں لانےکاخیال دل سےنکال دے،شاہ محمود
اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت یہ خیال دل سے نکال دے کہ پاکستان کسی دباؤ میں آئےگا۔
میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ہے شاہ محمود نے کہا پاکستان امن پسند ملک ہے، کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہا ہے، بھارت!-->!-->!-->…
نواز شریف کو آج ضمانت ملنے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف کوضمانت ملے گی یانہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سناہے گی ۔نواز شریف کو ضمانت ملنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دورکنی بنچ پیر کوساڈھے بارہ بجے!-->!-->!-->…
استعفی’ نہیں دیا، نعیم الحق کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، فوادچوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔
جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کاکہناتھا کہ میرے ایم ڈی پی ٹی وی کے حوالے سے اختلافات موجود ہیں وزیر اعظم سے سیاسی نہیں ذاتی تعلق ہے۔
!-->!-->!-->!-->…
کلبھوشن کیس، نوازشریف کے بیان پر خوش نہیں ہوں، چوہدری نثار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف صرف اپوزیشن میں ہوتے ہوئے سویلین بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔
اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد
اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کے عبوری حکم کی!-->!-->!-->…