Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم صاحب!یہ ہےسی ڈی اے کا ماڈل ویلیج، فراش ٹاون،
اسلام آباد(رپورٹ : زمینی حقائق)وفاقی دارالحکومت کا ماڈل ویلج فراش ٹاون پانی کو ترس گیا، گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر لگے ہیں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دور افتادہ مضافات کے روڈز سے بھی بد ترہیں۔
اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ کی ویب سائٹ دیکھیں یا!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ نے یوٹیوب، گوگل اور فیس بک سے ٹیکس وصول کرلیا
کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سندھ ریونیو بورڈ نے فیس بک، یوٹیوب!-->!-->!-->…
زیرالتواء مقدمات، قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا طعنہ عدالتوں کو دیا جاتا ہے جب کہ زیر التواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے۔
ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان!-->!-->!-->…
ن لیگ اور جے یو آئی ارکان کو بلاول کی تقریر سمجھ نہیں آئی، عمران خان
چھاچھرو( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن چاہتے ہیں لیکن کوئی بھول میں نہ رہے، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔
چھاچھرو جلسے میں عمران خان نے کہا جو سیاست میں آکر پیسہ نہیں بنانا چاہتے ان پڑھے لکھے لوگوں کو دعوت!-->!-->!-->…
افضل کوہستانی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، کے پی حکومت
ایبٹ اباد(زمینی حقائق ) کوہستان ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار خیبرپختونخوا حکومت نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
ذرائع کے مطابق کوہستان پولیس نے افضل کوہستانی کے قتل میں نامزد ملزم معصوم خان کو کو ہستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے!-->!-->!-->…
Choosing Painless Programs Of Russian Girl
Bette Davis once said that getting old shouldn't be for sissies. Oftentimes, women and men get caught up within the assumption that the objects of their online affection are speaking in code,” which we're therefore obligated to translate.…
سعودی وزیرمملکت عادل الجبیر کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقاتیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے پیغامات پہنچائے۔
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد کے علاوہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پرویز مشرف کو وطن واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں تاخیر پر خصوصی عدالت سے رپورٹ طلب کرلی، وطن واپسی کے حوالے سے اقدامات پر حکومت سے بھی جواب طلب ۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی!-->!-->!-->…
Deciding On Real-World Systems Of romance compass dating site
Studying learn how to write an online dating profile that attracts anyone isn't all that hard. Once more similar to GTA Online, there are numerous different missions requiring solo work or cooperation in groups romancecompass scams of 4 or…
کرتار پور پر اٹاری میں مزاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے کہا ہے کرتار پورپر اٹاری میں مزاکرات کیلئے تیارہیں، پاکستان نے بھارت کو ملٹری،سیاسی،سفارتی سطح پر شکست دے دی ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کا کہنا تھا بھارت کی!-->!-->!-->…
کوئی ہمیں خطرے یا قوت کے زریعے نہیں جھکا سکتا، آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک) کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔
کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہوئی جس میں پاک بھارت جاری کشیدگی سے!-->!-->!-->…
نوازشریف کو علاج کی تما م سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات سے آگاہ کیا ہے
وزیراعظم نے!-->!-->!-->!-->!-->…
No-Hassle Systems Of fdating – The Options
As a straight lady with a variety of straight male best mates I do not harbor any romantic emotions for, I've always been confused by how people manage to transition platonic friendships into relationships. Concentrate on you: Every thing…
Immediate Plans In love swans dating site review Uncovered
On the lookout for woman for discover associates, on-line dating , marriage. The male-feminine ratio in Russia and different Eastern European international locations favors girls, making it almost impossible for every one of them to…
Systems Of charmdate.com Across The Usa
Mail-order brides dating mode is far just like on-line dating providers, simply that it is specifically made for individuals to locate marriage ceremony lovers. There's nothing just like the prospect of financial hardship to facilitate…
Systems Of charmdate.com Across The Usa
Mail-order brides dating mode is far just like on-line dating providers, simply that it is specifically made for individuals to locate marriage ceremony lovers. There's nothing just like the prospect of financial hardship to facilitate…
Systems Of charmdate.com Across The Usa
Mail-order brides dating mode is far just like on-line dating providers, simply that it is specifically made for individuals to locate marriage ceremony lovers. There's nothing just like the prospect of financial hardship to facilitate…
کوہستان ویڈیو سکینڈل سامنے لانے والےافضل کوہستانی کوقتل کردیاگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں کوہستان ویڈیو اسکینڈل سامنے لانے والے افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔
کوہستان میں 2012 میں رقص کی موبائل ویڈیو منظر عام پر لانے والے افضل کوہستانی کوگامی اڈہ!-->!-->!-->…
حکومتی رویہ تضحیک آمیز ہے،علاج کی بھیک نہیں مانگوں گا،نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات میں ان کی صحت دریافت کی اور ہسپتال منتقلی کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا۔
شہبازشریف نےکہا نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں۔ ان کو بازو!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور،اپوزیشن کا احتجاج
اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باوجود دوسرا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔
فنانس بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج ایوان سے واک آؤٹ کیا،مسلم لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ!-->!-->!-->…