Browsing Category

نیشنل

نیوزی لینڈ سانحہ میں شہیدپاکستانیوں کی تعداد9 ہوگہی،ترجمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد9 ہو گئی۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی پہلے 6 کی تصدیق ہوہی تھی اب 9 کی ہو گہی ہے۔

ایبٹ آباد کے نعیم راشد، بیٹا طلحہ نعیم مساجد حملے میں شہید،نیوزی لینڈ حکام

ایبٹ آباد(خرم خان )نیوز ی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے میں ایبٹ آباد کے رہائشی باپ بیٹا بھی شہید ہوئے نیوز ی لینڈ حکومت اور دفتر خارجہ نے موت کی تصدیق کردی۔ ایبٹ آباد کے علاقہ جناح آباد کایہ رہائشی خاندان سال 2009میں نیوز ی لینڈ میں

پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ

مساجد پر حملے میں4پاکستانی زخمی ، 5لاپتہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کی

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی 20مارچ کو نیب راولپنڈ ی میں طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا۔ دونوں کو جعلی اکاونٹس کیس کی جے آئی ٹی نے 20 مارچ کو راولپنڈ ی میں طلب کیاہے ، دونوں کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا باجوڑ میں جلسہ سے خطاب

باجوڑ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے چور اور ڈاکو خطرے میں ہیں لیکن اب نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی این آر او ملے گا۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں الیکشن کے انعقاد تک سب کو چوکنا

نیوزی لینڈمساجد پر دہشگردحملےکےپیچھےاسلام فوبیا کار فرما ہے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے

پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی

آن لائن ویزا کااجراء، پی ایس ایل5 پاکستان میں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا ہے۔ آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے، ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے

وزیراعظم کی تنخواہ وزراء اعلیٰ اور وزیروں سے بھی کم ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،کیسے رہتے ہیں، سب سامنے آگیا ۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم کوئی کیمپ آفس نہ ہی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری اخراجات ہیں ۔ وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو تنخواہوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس کریں ،وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ہیں، حکومت کسی صورت تنخواہوں اور

کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں فوجی کیپس پہن کر شرکت سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں۔ پاکستانی شائقین کرکٹ بھارت کے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے

پنجاب والوں کی موجیں، وزیراعلی’کوتاحیات گھر،سابق سمیت ایم پی ایزکامفت علاج

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپنے مفاد کیلئے حکومت اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے ، تنخواہیں بڑھانے کیلئے گزشتہ روز بل ایوان میں پیش کیا، راتوں رات مل کر قائمہ کمیٹی سے منظور کرایا اور آج اپوزیشن کی غیرموجودگی میں منظور بھی کرلیا۔

وزیراعظم کا ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر اظہار مایوسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کو مایوس کن قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’پنجاب

کرتارپورا پر اٹاری میں پاک بھارت مزاکرات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری منصوبے پر اٹاری میں مذاکرات جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان بات چیت جاری ہے، وزارت خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشیا اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے انتقال کر نے کی افوا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے لندن میں انتقال کر نے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ الطاف حسین کے وفات پا جانے کی افواہیں سوشل میڈیا پر بھی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوہٹر پر ایک خاتون بشری'قیصر نے بتا