Browsing Category
نیشنل
Options For Quick Secrets Of asian singles near me
In our view, it is arduous to find a westerner who has never thought of dating Russian girls Indeed, the world turned extraordinarily interested by these far and mysterious folks after the Chilly Battle ended up. Right now, you do not have…
نواز شریف کمزور ہوں تو پاوٴں موقع ملے تو گردن پکڑتے ہیں، اعتزاز احسن
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا یہ طریقہ ہے کہ وہ جب کمزور ہوتے ہیں تو پاوٴں پکڑتے ہیں اور جب موقع ملتا ہے تو گردن پکڑتے ہیں۔
وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کررہے تھے، اعتزاز!-->!-->!-->…
نواز شریف کی ضمانت، درخواست 19مارچ کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت 19مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر
نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کیلئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل پا گیاہے۔
نواز شریف کی!-->!-->!-->!-->!-->…
دبئی میں پاکستانیوں کی مدد کے لیے لیگل ایڈ کمیٹی قائم، زلفی بخاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ دبئی میں قانونی معاونت کے سلسلے میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے 230 افراد واپس پہنچ چکے ہیں، دبئی!-->!-->!-->…
خواجہ آصف پرویزاشرف کے خلاف گواہی کیلئے رضا مند
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نندی پور ریفرنس میں دلچسب موڑ آگیا،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف انجینئر نوید قمر اور خواجہ آصف گواہی دینے پر رضامند ہوگئے۔
اس حوالے سے اے آر ائی نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نندی پور ریفرنس کے حوالے سے!-->!-->!-->…
میجر عدنان سمیع کی بھارت سے با حفاظت واپسی کیلئے مظاہرہ
کراچی(ویب ڈیسک ) کراچی کے نوجوانوں نے پاک فوج اور پاکستان کے خلاف بیان دینے والے گلوکار عدنان سمیع کی باحفاظت وطن واپسی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کی شہرت چھوڑ کر بھارت میں سکونت اختیار کرنے والے عدنان سمیع کی مشکلات میں مسلسل اضافہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق رکن اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پیپرز میں فیل
اسلام آباد(مدیحہ ملک )جنوبی پنجاب سے ایک بری خبر ہے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پیپرز میں فیل ہوگئے۔
بتایا جاتاہے کہ کچھ عرصہ سے جمشید دستی کے برے دن چل رہے ہیں،پہلے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات میں!-->!-->!-->…
پنجاب کےچھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت
ملتان(ویب ڈیسک)پنجاب کے چھوٹو گینگ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اس کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد محمود نے راجن پورکے بدنام زمانہ!-->!-->!-->…
مانسہرہ میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی،2دہشتگرد3ساتھیوں سمیت گرفتار
راولپنڈی ( ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی پولیس کے ہمراہ مانسہرہ میں کارروائی، دو اہم دہشت گردوں کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی نے اینٹی کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)!-->!-->!-->…
پاک فضائیہ کا ملکی ساختہ میزائل کا طیارے سے کامیاب تجربہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فضائیہ کا جے ایف-17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ
ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر ملٹی رول لڑاکاطیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل!-->!-->!-->…
سرکاری حج سکیم کے تحت ایک لاکھ7ہزار خوش نصیبوں کااعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی گئی، ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان ۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ!-->!-->!-->…
نوازشریف کی طبی ضروریات پاکستان میں پوری ہو سکتی ہیں، نعیم الحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہیکہ نوازشریف کی جو بھی طبی ضروریات ہیں وہ پاکستان میں پوری ہوسکتی ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور!-->!-->!-->…
جرمنی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو ابتر قرار دیا، مزاکرات پر زور
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جرمنی کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کو انتہائی ابتر قرار دیتے ہوئے مسئلے کے حل اور کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ!-->!-->!-->…
بھٹوکےنواسےنےضیاء الحق کےمنہ بولےبیٹے سےملاقات کی،فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف سے ملاقات رواں صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا ہے۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری کا یہ ردعمل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جیل میں نوازشریف سے ملاقات پر!-->!-->!-->…
Simplifying Advice Of dream marriage
At first though, I bear in mind being to shy to ask. We carried out an extensive search in English language, utilizing Psychinfo, PubMed and Embase in November 2013. Building of search time period combos was not straightforward as there are…
Simplifying Advice Of dream marriage
At first though, I bear in mind being to shy to ask. We carried out an extensive search in English language, utilizing Psychinfo, PubMed and Embase in November 2013. Building of search time period combos was not straightforward as there are…
بلاول بھٹو کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں مریم نواز نے بلاول بھٹو کے اچھے خیالات اور نیک جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایف بی آر کوبے نامی اکاؤنٹس ضبط کرنے کا اختیار مل گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں بے نامی اکاوٴنٹس ایکٹ 2019 نافذ کردیا گیا یہ فور ی طور پر نافذالعمل ہو گیاہے۔
ایف بی آرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بے نامی اکاوٴنٹس رکھنے والوں کو ٹیکس نوٹس جاری کیے جاسکیں گے، جواب نہ ملنے پر رقم!-->!-->!-->…
تمام حکومتی پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر لانے کیلئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تمام حکومتی پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کے لیے بنا رہے ہیں۔
وزیراعظم نے ا سلام آباد میں منعقدہ کم لاگت مکانات کے لیے اسٹیٹ بینک کی فنانس پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کی نوازشریف سے ملاقات،ان کی طبیعت کافی خراب ہے، بلاول
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہو گئی۔
ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھاکہ نواز کی طبیعت کافی خراب ہے. وہ 3 بار ملک کے وزیراعظم رہنے کے!-->!-->!-->…