Browsing Category

نیشنل

امریکا میں قتل ہونے والے شکیل احمد خان سوات میں سپرد خاک

مینگورہ( ویب نیوز)امریکی ریاست نیویارک میں قتل ہونے والے سوات کے شکیل احمد خان کو آبائی گاوٴں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ لوگ شکیل کے نماز جنازہ کے لیے جمع ہیں یاد رہے مقتول شکیل احمد خان کے دو بھائی اور والد کو 2008 میں طالبان نے سوات

ڈالر ایک بار پھر 143 روپے کا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

کراچی(نیٹ نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 143 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بغیر رد و بدل کے 141.75 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاوٴنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو کے کرنسی ریٹ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کوگرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور( ویب ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے نیب کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاوٴن لاہور میں واقع شہبازشریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر پہنچی تھی تاہم اسے حمزہ شہباز

حمزہ شہبازکےوارنٹ قانونی اورہرطرح سے قابل عمل ہیں،نیب لاہور

اسلام آباد (زمینی حقائق ) نیب کاحمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا اقدام قانونی ہے اس کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے۔ نیب لاہور کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قانون کی نظر میں تمام ملزمان برابر ہیں،حمزہ شہباز کی گرفتاری کے وارنٹ

حمزہ شہبازکی گرفتاری کی ایک اور کوشش،کارکنوں کی پولیس سےجھڑپیں

لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے 24 گھنٹے میں شہبازشریف کی رہائش گاہ کا دوسری بار چھاپا مارا اور محاصرہ کیا ہوا ہے۔ نیب کی ٹیم نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مسلم لیگ (ن)

حمزہ شہباز، مفتاح اسماعیل اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، ان کے بھائی سلمان شہباز اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی(جیو) نے ذرائع سے خبر دی ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے سابق

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،5بھارتی فوج ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق)ایل او سی پر پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب پانچ انڈین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا

آصف زرداری ! حکومت نہیں جارہی آپ جیل جانے لگے ہیں،وزیراعظم

جمرود(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی قیادت کو جواب دے دیا، کہتے ہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، آپ جیل جا رہے ہیں۔ عمران خان نے جمرود میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے افغان حکومت کو مشورہ دیا تھا الیکشن سے پہلے نگراں

نیب نے ہائی کورٹ فیصلے کی دھجیاں اڑائیں، حمزہ شہباز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑائی ہیں، میں نیب کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا۔ نیب چھاپے کے بعد حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب ٹیم نے

پاک امریکہ مزاکرات، زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کےوزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا

شہبازشریف کے گھر نیب کا چھاپہ، پنجاب حکومت کا اظہار لاتعلقی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ ،کچھ تلاش کرتے رہے۔ اس حوالے سےترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر

معیشت چندےسے، سیاست گالی سےاور حکومت چابی سے نہیں چل سکتی، بلاول

لاڑکانہ (زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت

پاکپتن کے نوجوان کی جان بخشی، طیارہ واپس ، مقدمہ ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکپتن میں جہاز بنانے والے نوجوان ملزم محمد فیاض کو حکام کے حکم پر پولیس نے طیارہ واپس کردیا، مقدمہ بھی ختم ۔ جہازواپس ملنے کے بعد سیکرٹری سول ایوی ایشن کی طرف سے محمد فیاض کی مہارت کی تعریف کرتے ہوئے انھیں

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات،سلامتی سے متعلق مختلف اہم امور زیر بحث آئے ذرائع کے مطابق عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی جس میں

تعلیم کے بغیر عظیم ملک کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک و قوم اور نظریہ کا اصل تحفظ تعلیم سے ہی ممکن ہے۔ وہ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنتی

جرم ثابت ہونے سے پہلے ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کی طرف سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانا غیر شرعی قرار دے دیا ۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ نیب ، پولیس اور